یہاں بنے بنائے نہیں ملتے۔ کسی دن گھر پر بنانے پڑیں گے۔

ہمارے یہاں تو اس قسم کا پیکٹ ملتا ہے۔ ہم ہلدی رام برانڈ والا ہی لاتے ہیں ویسے یہاں اور کمپنیوں کے بھی ملتے ہیں۔ :) :) :)

Pani-Puri-1__91876.1329825143.1280.1280.JPG


اس کے اندر تیس عدد گول گپے موجود ہوتے ہیں اور کچھ چٹنیاں و دیگر لوازمات۔ :) :) :)

pani_puri_haldirams1.jpg
 
Top