ابن سعید
خادم
ارے واہ بس کر دیں منہ میں پانی آگیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یعنی اب آپ کو نہیں کھانا؟
ارے واہ بس کر دیں منہ میں پانی آگیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کھانا ہے نہ۔۔۔ کیوں نہیں کھاؤں گی
میں تو اب سونے جا رہا ہوں۔ اللہ حافظ۔
ٹھیک ہے پھر آ جائیں۔۔۔ ہم تو کب سے منتظر ہیں۔![]()
![]()
![]()
آپ کو بھی مبارک ہو ۔میں اچھی ہوں آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام!
محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔![]()
![]()
شونا پری کیسی ہیں؟![]()
![]()
![]()
آپ کو بھی مبارک ہو ۔میں اچھی ہوں آپ کیسے ہیں ؟![]()
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں!![]()
![]()
![]()
آپ کی طرف کیا صورتحال ہے ؟؟ اور یہ این ایس اے کا کیا چکر ہے ؟