شمشاد
لائبریرین
ویسے ادھر آکر سب لوگ کہیں گے السلام وعلیکم!
پھر حال احوال پوچھ کر چلتے بنیں گے۔۔۔
اس زیادہ کیا ہو سکتا ہے ادھر۔۔۔ ۔
السلام اور علیکم کے درمیان حرف واؤ نہیں ہوتا۔
ویسے ادھر آکر سب لوگ کہیں گے السلام وعلیکم!
پھر حال احوال پوچھ کر چلتے بنیں گے۔۔۔
اس زیادہ کیا ہو سکتا ہے ادھر۔۔۔ ۔
مشٹیک جی ۔۔۔آپ ٹھیک کردیں یا میں کردوں۔۔۔!السلام اور علیکم کے درمیان حرف واؤ نہیں ہوتا۔
جو بھی ہمیں تو اب دیتا ہی کوئی نہیں۔۔۔۔۔!بیماری میں تو چائے آرام دیتی ہے۔
بھئی ہم تو آج کی میٹنگ سے فارغ ہو چکے ہیں۔
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کیسے مزاج ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟؟
اب تو ہمیں اپنا جائزہ لینا پڑے گا کہ ہم زندہ بھی ہیں یا نہیں۔
کیوں آپ چائے نہیں پیتے کیا۔۔۔ ۔سچ میں نہ پیوں تو پتہ نہیں زندہ کیسے رہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے ابن سعید بھیا یہ میری ونڈوز میں کوئی مسئلہ ہے یا۔۔۔ ۔کچھ اور۔۔۔
تدوین کے بٹن پر کلک کرو تو وہ باکس تو کھل جاتا ہے لیکن لکھا ہوا کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ ۔
اوپن ان نیو ٹیب سے کام چلا رہا ہوں۔۔۔
وہ آپ کے کمپیوٹر کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ فائرفاکس کے ایک ورژن کا مسئلہ ہے۔ محفل میں اس کا حل شامل کیا جا سکتا تھا لیکن ہم ایک نئے ورژن پر اپگریڈ کے لیے کام کر رہے ہیں اس لیے اس پر زیادہ توجہ نہ دی۔ آپ یا تو کوئی دوسرا براؤزر استعمال کر لیں یا پھر تدوین کے ربط پر رائٹ کلک کر کے نئے ٹیب میں کھول لیا کریں۔
ہم نے آخری دفعہ چائے کب پی تھی، ہمیں یاد بھی نہیں۔ شاید سن 2002 میں۔
افففففففففف سچ آپ چائے کے بنا کیے رہتے ہیں
اب ماہا پری ایسے سوالات کریں گی تو ہمیں لگنے لگے گا کہ گیارہ بارہ برس سے ہماری جگہ ہم نہیں بلکہ ہمارا بھوت ہے۔
ہاہاہاہاہاہا نہیں نہیں ایسا مت سمجھیں ہم بھی پھر گئے کام سے