ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب محفلین؟

یہ کے ٹو تیار ہوا ابھی تک یا نہیں؟

وعلیکم السلام :rolleyes:
کہاں لالہ ، ابھی اسے تیار ہونے میں بہت دیر لگے گی ، ساری دنیا کی آئسکریم اور چاکلیٹس اکٹھی کرنا ہوں گی نا سعود لالہ کو :rolleyes:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
وعلیکم السلام :rolleyes:
کہاں لالہ ، ابھی اسے تیار ہونے میں بہت دیر لگے گی ، ساری دنیا کی آئسکریم اور چاکلیٹس اکٹھی کرنا ہوں گی نا سعود لالہ کو :rolleyes:
ساری دنیا کی چاکلیٹ لگے گی۔ پھر تو مشکل ہو گا۔ ایسا کریں صرف پاکستان کی چاکلیٹ ہی اکٹھی کر لی جائیں تو بہت ہے۔
کیونکہ باہر کی چاکلیٹ میں کیا ہو کوئی بھروسہ نہیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ساری دنیا کی چاکلیٹ لگے گی۔ پھر تو مشکل ہو گا۔ ایسا کریں صرف پاکستان کی چاکلیٹ ہی اکٹھی کر لی جائیں تو بہت ہے۔
کیونکہ باہر کی چاکلیٹ میں کیا ہو کوئی بھروسہ نہیں۔
کبھی دیکھی ہے لالہ کے ٹو کتنی بڑی ہے ؟ ویسے آج تو تک میں نے خود بھی نہیں دیکھی :heehee:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
کبھی دیکھی ہے لالہ کے ٹو کتنی بڑی ہے ؟ ویسے آج تو تک میں نے خود بھی نہیں دیکھی :heehee:
حقیقت میں تو نہیں دیکھی البتہ تصاویر میں ضرور دیدار کیا ہے۔ مگر چاکلیٹ اور کینڈیز کا کے ٹو بھلا کیوں بنا جا رہا ہے؟
 
کتنی افرادی قوت لگا رکھی ہے اس پہاڑ کے بنانے میں؟
افرادی قوت سے تو یہ کام ہونے سے رہا اس لئے ہم نے اس کام پر اپنی ایک دلاری پری کو لگا رکھا ہے۔ وہی کچھ کریں گی، کوئی جادوئی چھڑی گھما کر آن کی آن میں تیار کر دیں گی۔ :) :) :)
 
Top