زین
لائبریرین
خواب تو ہوتے ہی عجیب ہیںبھیا میں بہت دنوں سے عجیب عجیب سے خواب دیکھ رہی ہوں بہت سے بھول جاتی ہوں
آج ہی خواب میں بھائی کو بھی دیکھا
نایاب بھائی سے پوچھیں ۔ شاید وہ کوئی حل بتائیے ۔
خواب تو ہوتے ہی عجیب ہیںبھیا میں بہت دنوں سے عجیب عجیب سے خواب دیکھ رہی ہوں بہت سے بھول جاتی ہوں
آج ہی خواب میں بھائی کو بھی دیکھا
جی بھیا پر پہلے ایسے خواب نہیں آتے تھے ناںخواب تو ہوتے ہی عجیب ہیں
نایاب بھائی سے پوچھیں ۔ شاید وہ کوئی حل بتائیے ۔
میری آج پہلی بار شمشاد بھائی سے فون پر بات ہوئی۔
بہت اچھا لگا ان سے بات کرکے
اب عائشہ بہنا کی طرح ہم بھی پوچھیں گے
اپنے ذہن پر زیادہ زور مت دیا کرو نا ۔ سونے سے قبل تلاوت کرو۔جی بھیا پر پہلے ایسے خواب نہیں آتے تھے ناں
میرا بچہالسلام علیکم اپیا
پکڑ لیا ناں آپ کو
پتا میں کتنا یاد کررہی تھی
یہ تب کی بات ہے چاچو جب میں خواب میں تھییہ کب کی بات ہے جس کا مجھے علم ہی نہیں۔
السلام علیکم چاچوتو پھر سویاں کھانی ہوں گی، لیکن تمہیں کیسے پتہ کہ تعبیر سویاں بہت اچھی بناتی ہیں۔
خواب کی باتیں بھی خواب ہی ہوتی ہیں۔یہ تب کی بات ہے چاچو جب میں خواب میں تھی
لیکن میں تو افطاری میں بھی نہیں کھا پاؤں گی شایدو علیکم السلام
تو روزہ کون سا 24 گھنٹوں کا ہے۔