کیونکہ نہیں کھایا جاتا ناں کل بھی چاول کھانے لگی تو لگا جیسے میں نے پہلے ہی بہت کچھ کھا لیا ہوکیوں بھئی افطاری میں کیوں نہیں کھا سکو گی؟
یوں ہی سمجھ لیں چاچواس کا مطلب ہے سحری میں خوب ڈٹ کر کھا لیتی ہو گی۔
جی اچھا چاچوتو پھر سحری میں کم کھانا چاہیے ناں، تاکہ افطاری ٹھیک سے کر سکو۔
مجھے پتا ہے چاچو ٖ آپ نے فیصل آباد نہیں آناخواب کی باتیں بھی خواب ہی ہوتی ہیں۔
گرمی بہت ہے اور یہاں اتنے کام کرنے ہیں اور مجھے کئی ایک جگہ جانا ہے۔
میں نے چاکلیٹس لے کے کوئی نہیں پکی کرنی چاچو نا ہی آئسکریم کھا کے کرنی ہےکوئی بات نہیں، مجھے پکی کرنی آتی ہے۔
میں نے نہ چاکلیٹس کھلانی ہے اور نہ ہی آئسکریم کھلانی ہے۔
نا بتائیں چاچو میری کچی ہی ہےیہ راز کی بات ہے اور راز نہیں کھولا کرتے۔
اور کیاہر راز کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے!
لیکن مسکان امر اور سدا بہار ہونی چاہیے!اور کیا