ماہا عطا
محفلین
یہ تینوں کام تو قابل ستائش ہیں۔ شاباش، شاباش، شاباش!!!![]()
![]()
بچے! یہ اچھی بات نہیں۔ کھانا وقت پر کھا لیا کریں۔![]()
![]()
![]()
دیکھا اچھے کام کیے نا۔۔۔
لیکن نظر سب کو ہمار کوتاہی ہی آئی۔۔۔۔۔
ہی ہی ہی مزاق کر رہی ہوں جی آج کھایا ہے نا کھنا ٹائم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔