ابن سعید
خادم
آہان۔۔۔ آپ ہماری سائیڈ پر نہیں ہیں۔۔۔ ۔۔
ٹھیک سے پڑھیے ہمارا پیغام، آخری حصے میں ہم نے کس کی طرفداری کی ہے؟
آہان۔۔۔ آپ ہماری سائیڈ پر نہیں ہیں۔۔۔ ۔۔
ٹھیک سے پڑھیے ہمارا پیغام، آخری حصے میں ہم نے کس کی طرفداری کی ہے؟
سائیکل پر سب سے لمبا سفر کب اور کون سا کیا تھا؟
سائیکل پر سب سے لمبا سفر کب اور کون سا کیا تھا؟
ہمارا خیال ہے کہ ایک دفعہ شوق میں ننہال سے اپنے آبائی گاؤں گئے تھے سائیکل سے اور ان دونوں گاؤں کا فاصلہ پچاس کیلو میٹر کے آس پاس ہے۔
آہان۔۔۔ ۔
واہ کیا بات ہے تھکے نہیں تھے۔۔۔
راستے میں دو تین جگہوں پر رک کر پانی وغیرہ پیا تھا۔
میں نے پہاڑی علاقے سے میدانی علاقے تک ایک ہی دفعہ بغیر رکے 64 کلو میٹر کا سفر سائیکل پر کیا تھا۔
پھر بھی تھکاوٹ تو ہو ہی جاتی ہے۔۔۔ ۔۔
یوں تو آپ کو زیادہ تر ڈھلوان راستہ ملا ہوگا۔
السلام علیکم ۔۔