ارے نہیں نہیں۔۔۔ ۔سب مشکل لگتا ہے

اچھا تو آپ ایک کام کیا کریں۔ اپنے پسندیدہ محفلین کی ایک فہرست مرتب کر لیں۔ یہ فہرست دائیں جانب رکھ کر سامنے کھانے کی طشتری رکھ لیں۔ اس کے بعد سب کے حصے کا ایک ایک نوالا کھاتی جائیں اور ہمارے حصے کے دو یا تین نوالے کھائیں۔ :) :) :)
 
ہاہاہا اچھا اچار تو کھا سکتی ہوں نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور کیریز بھی افففف منہ مین پانی اگیا نام لیتے ہی۔۔۔ ۔۔


چٹوری گڑیا !!!
ابھی مجھے کہ رہے تھے اسٹرانگ کھانے کے لئے ذرا بتانا یہ کونسا اسٹرانگ کھانا ہے بابا۔
 

ماہا عطا

محفلین
چٹوری گڑیا !!!
ابھی مجھے کہ رہے تھے اسٹرانگ کھانے کے لئے ذرا بتانا یہ کونسا اسٹرانگ کھانا ہے بابا۔

کھانا کھانا ذرا مشکل کام لگتا ہے نا سچی مچی۔۔۔۔۔۔۔
بس مجھے کھانا کھانے کو نا کہو۔۔۔باقی سلانٹی کھا لوں گی چپس کھا لوں گی کولڈ ڈرنکس پی لوں گی کیریرز بھی ۔۔۔۔
 
Top