ماہا عطا
محفلین
یہی تو خوبی ہے ان کی ۔
تبھی تو بہت سوئیٹ اور بہت اچھے اچھے بھیا ہیں یہ۔۔۔۔
یہی تو خوبی ہے ان کی ۔
اسامہ بھائی کو پریشان کرنے چلنا ہے کہ نہیں جلدی آو۔
ان کے دھاگہ میں !! معری اردو والے میں جہاں ان کی نظم ہے بغیر نقطہ والی۔
جزاک اللہ۔۔۔ ۔۔
آج سائکلنگ کے مود میں تھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور غروب آفتاب کے وقت دریا کنارے واوووو
آہان گڈ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔مجھے بھی سائکلنگ بہت پسند تھی اب تو خیر نہیں کرتی بچپن میں بہت کی ہے
بھیا جی ہم ایسے کیسے چلا سکتے ہیں ہم پردہ کرتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔
ممنوع تو نہیں لیکن یہ پاکستان ہے یہاں مناسب نہیں نا۔۔۔ ۔۔
ارے اب تو بچوں کے ساتھ گھر پر چلاتی ہوں نا۔۔۔ ماما ہر وقت کہتی ہیں سیریس ہو جاؤ بچپنا چھوڑ دو۔۔۔ ۔
اور جو بات مان لے تو وہ ماہا ہی نہیں