السلام علیکم ۔۔
عمر سیف محفلین جولائی 7، 2013 #29,287 جگجیت نے ایک غزل گئی تھی اس کا مطلع آپ کے سمائلی دیکھ کر یاد آیا۔ مسکرا کر ملا کرو ہم سے کچھ کہا اور سنا کرو ہم سے
جگجیت نے ایک غزل گئی تھی اس کا مطلع آپ کے سمائلی دیکھ کر یاد آیا۔ مسکرا کر ملا کرو ہم سے کچھ کہا اور سنا کرو ہم سے
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2013 #29,289 زبیر مرزا نے کہا: شمشاد بھائی جوابات ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل تک ادھار کر لیں۔
ابن سعید خادم جولائی 7، 2013 #29,290 شمشاد نے کہا: کل تک ادھار کر لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محاورہ "آج نقد کل ادھار" ہے، "کل تک ادھار" نہیں ہے شمشاد بھائی۔
شمشاد نے کہا: کل تک ادھار کر لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محاورہ "آج نقد کل ادھار" ہے، "کل تک ادھار" نہیں ہے شمشاد بھائی۔
زبیر مرزا محفلین جولائی 7، 2013 #29,291 شمشاد نے کہا: کل تک ادھار کر لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں ان شاء اللہ کل اب جوابات سب سوالوں کے دینے پڑیں گے آپ کو
شمشاد نے کہا: کل تک ادھار کر لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیں ان شاء اللہ کل اب جوابات سب سوالوں کے دینے پڑیں گے آپ کو
زبیر مرزا محفلین جولائی 7، 2013 #29,292 ابن سعید نے کہا: محاورہ "آج نقد کل ادھار" ہے، "کل تک ادھار" نہیں ہے شمشاد بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج اُدھار دیں گے ہم تو کل مانگ بھی سکیں گے
ابن سعید نے کہا: محاورہ "آج نقد کل ادھار" ہے، "کل تک ادھار" نہیں ہے شمشاد بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج اُدھار دیں گے ہم تو کل مانگ بھی سکیں گے
ابن سعید خادم جولائی 7، 2013 #29,293 زبیر مرزا نے کہا: آج اُدھار دیں گے ہم تو کل مانگ بھی سکیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل کو شمشاد بھائی کل آج کہہ دیں گے اور بات کل پر ٹل جائے گی۔
زبیر مرزا نے کہا: آج اُدھار دیں گے ہم تو کل مانگ بھی سکیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل کو شمشاد بھائی کل آج کہہ دیں گے اور بات کل پر ٹل جائے گی۔
زبیر مرزا محفلین جولائی 7، 2013 #29,294 ہم نے ان شاءاللہ کہہ دیا ہے ساتھ تو اب اللہ تعالٰی جانے اور شمشاد بھائی
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2013 #29,295 اب اس وقت یہاں رات کا ایک بجنے کو ہے اور صبح دفتر بھی جانا ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 7، 2013 #29,296 شمشاد بھائی ہم تو بس شغل کر رہے تھے۔ کہیں آپ دباؤ میں آ کر اس وقت لکھنے مت بیٹھ جائیے گا۔
ابن سعید خادم جولائی 7، 2013 #29,299 شمشاد نے کہا: آپ بھلے ہی لطف اندوز ہوں۔ میں اس وقت نہیں لکھنے والا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2013 #29,300 زبیر مرزا نے کہا: ویسے شمشاد بھائی یہ آپ رات بھر کیوں جاگتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں آپ مجھے کسی پرندے سے تو نہیں ملا رہے ناں؟ مزدور آدمی ہوں بھائی جی، وقت بے وقت کی ڈیوٹی ہوتی ہے۔
زبیر مرزا نے کہا: ویسے شمشاد بھائی یہ آپ رات بھر کیوں جاگتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں آپ مجھے کسی پرندے سے تو نہیں ملا رہے ناں؟ مزدور آدمی ہوں بھائی جی، وقت بے وقت کی ڈیوٹی ہوتی ہے۔