آپ جتنا ہمارے روزے کے کھلنے میں ہی وقت ہے، مگر روزہ پہلا ہوگا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
بٹیا پری!!!!!!!!!
جی کچھ لوگوں نے شاید کل سے بھی شروع کی ہو، مگر اکثریتی جاننے والوں کا آج پہلا روزہ ہی تھااوہ تو آپ کے یہاں آج سے رمضان شروع ہوا ہے۔
اوہو!!!وعلیکم السلام بھیا
لیٹ کر محفل دیکھتی رہتی ہوں اس لیے بولتی نہیں ہوں بخار ہوگیا ہے ناں
اور امی جان نے مجھے پہلا روزہ بھی نہیں رکھوایا بھیا
جزاک اللہاوہو!!!
اللہ پاک ٹھیک کر دیں گے بٹیا پری کو جلد انشاءاللہ..............
یہ روزہ بعد میں رکھ لیں گی انشاءاللہ..............
چاچو کچھ دن سے رات کو بہت ٹھنڈ لگ رہی تھی ناں مجھے تو لگتا ہے اس کی وجہ سے چڑھا ہے لیکن امی کہتی ہیں تمہارا گلا خراب ہونے کی وجہ سے چڑھا ہے جو ان کے مطابق جو مہینہ دو مہینے پہلے میں نے کوئی املی کھائی تھی جو اب اثر دکھا رہی ہےمانو بلی بخار کیوں چڑھا لیا؟
چاچووہ صحیح کہہ رہی ہوں گی۔ اب تم اپنے گلے کا علاج کرو، وہی علاج جو میں نے ناعمہ کو بتایا ہوا ہے۔