عمر سیف

محفلین
آج اس دھاگے میں کافی خاموشی ہے، میں بات نہیں کرتا تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ باقی بھی چپ کا روزہ رکھ لیں۔
 
عمر سیف

محفلین
بچوں کی شاپنگ ان کی اماں جانے، پیسے ہم نے بجھوا دیئے تھے۔ کال فون پہ انابیہ کہہ رہی تھی " بابا ، ماما میرے لیے جوتے لائی ہیں پنک کلر کے اور آیان کے لیے بھی، چوں چوں کی آواز آتی ہے ان میں سے " اور ساتھی ہی ماما کی شکائیت بھی کہ مامانے آیان کو دو اور مجھے ایک جوتا لے کر دیا ہے۔
 
ملائکہ

بھئی ہاں نا انابیہ کو دو ملنے چائیے تھے :heehee: آیان کو ایک:p اور آپ نے کوئی لئے کپڑے اور بھابی نے ؟؟
 
عمر سیف

محفلین
پردیس والے کہاں لیتے ہیں کپڑے، وہ بس اے ٹی ایم مشین کا کام کر رہے ہوتےہیں۔ پردیس میں اکیلے رمضان اور عید کا بھی کوئی مزہ ہے ؟؟ بھابھی لے لیں گی اپنی اماں کے گھر گئی ہوئی ہیں پیسے بھجوا دیئے تھے اور شاپنگ کبھی ختم ہوتی ہے؟؟ نہیں نا ؟؟ بندہ ختم ہو جاتاہے۔
 
بھلکڑ

لائبریرین

بھیا آپ عید پر پاکستان نہیں جاؤ گےکیا!!!!!!!؟
 
ملائکہ

محفلین
پردیس والے کہاں لیتے ہیں کپڑے، وہ بس اے ٹی ایم مشین کا کام کر رہے ہوتےہیں۔ پردیس میں اکیلے رمضان اور عید کا بھی کوئی مزہ ہے ؟؟ بھابھی لے لیں گی اپنی اماں کے گھر گئی ہوئی ہیں پیسے بھجوا دیئے تھے اور شاپنگ کبھی ختم ہوتی ہے؟؟ نہیں نا ؟؟ بندہ ختم ہو جاتاہے۔
اہو بھائی آپ کیوں اداس ہورہے ہیں ۔۔۔۔ آپ محنت اپنے گھر والوں کے لئے ہی کررہے ہیں نا ۔۔۔ انشااللہ آپ بہت جلد انکے پاس ہی ہونگے۔۔۔ اب مسکرائیں :):biggrin:
 
عمر سیف

محفلین
اہو بھائی آپ کیوں اداس ہورہے ہیں ۔۔۔ ۔ آپ محنت اپنے گھر والوں کے لئے ہی کررہے ہیں نا ۔۔۔ انشااللہ آپ بہت جلد انکے پاس ہی ہونگے۔۔۔ اب مسکرائیں :):biggrin:

اداس تو نہیں ہوتا میں ، ویسے جنرلی بات کر رہا ہوں کی پردیسیوں کی کیا عیدیں اور کیا دوسرے تہوار۔ مشکل یہ ہے کہ میرے ساتھ اور کوئی پاکستانی بھی نہیں گپ شپ کرنے کو۔سارہ دن ملباری اور عربی دیکھتے ہی گزار جاتا ہے۔
 
اب کیا کیا جاسکتا ہے جہاں رزق لکھا ہوتا ہے وہیں انسان پہنچ جاتا ہے۔۔۔ :)
 
ملائکہ

محفلین
اچھا عمر بھائی اپنا خیال رکھیے گا میں چلی سونے ۔۔۔ صبح امی بھی بڑی جلدی اٹھا دیتی ہیں۔۔ اوکے اللہ حافظ بائے بائے
 
زبیر مرزا

محفلین
کمرے کی صفائی رمضان المبارک کی تیاری کاآغاز ساتھ ہی تراویح کے لیے کُرتے استری کرکے رکھ لیے :)
اب دیکھیں اعلان کیا ہوتا ہے منگل یا بُدھ
 
Top