یہاں کہاں نام تو ہوگا نا چاچو اس جکہ کا ۔۔؟؟
رمضان المبارک کی آمد ہے ہم نے بھی کمرے کی صفائی اورکُرتے نکال کررکھے ہیں تراویح کے لیے اور کل سے دوستوں سے یقین دہانیاں ہورہی ہیں
کہ تراویح میں ضرورآنا - مجھے اس ماہ کی رونقیں اور معمولات بہت پسند ہیں کاش ساراسال اسی سلیقے اور سکونِ قلب سے گذرے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آپ بڑے لوگ ہیں شمشاد بھائیاور یہاں دن میں سوتے اور ساری رات جاگتے ہیں۔ تمام دکانیں مارکیٹیں سحری سے پہلے 3 بجے بند ہوا کریں گی۔
ٹھنڈ لگ رہی تھی چاچو اس لیے جاگی تھی۔مانو بلی تمہیں اس وقت نیند نہیں آ رہی کیا؟
السلام علیکم
ٹھنڈ لگ رہی تھی چاچو اس لیے جاگی تھی۔
ہمارے گھر تو بہت ٹھنڈی ہوا چلتی ہے رات کولوگوں کا گرمی کے مارے دم نکل رہا ہے اور تمہیں ٹھنڈ لگ رہی ہے۔
ہمارے گھر تو بہت ٹھنڈی ہوا چلتی ہے رات کو
مجھے تو ٹھنڈ لگنے لگ جاتی ہے چاچو
جی چاچوپھر تو تمہیں لوڈ شیڈنگ سے زیادہ فرق نہیں پڑتا ہو گا۔