اچھاڈاکٹر کے پاس جایا کرو ورنہ جلدی ٹھیک نہیں ہوگی۔۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں محترمو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمدللہالحمد للہ
آپ سنائیں رمضان شریف کیسا گزر رہا ہے؟
السلام علیکم ۔۔۔ صبح کے 2 بجے ہیں۔۔۔ اب آپ سحری کا اہتمام کریں۔
یعنی ہم افطاری گول کرجائیں ساڑھے آٹھ بجے روزہ کُھلنا ہے اور ابھی سواگھنٹہ باقی ہے
حضرات اپنے مقامی وقت کے مطابق سحروافطار کریں