شمشاد
لائبریرین
سوچ کر ہی بتایا تھا۔ بنے سوچے میں کچھ نہیں کہتا۔اچھے سے سوچ کر بتائیں
سوچ کر ہی بتایا تھا۔ بنے سوچے میں کچھ نہیں کہتا۔اچھے سے سوچ کر بتائیں
بہت خوب۔ آرام کر رہے ہیں پھر تو مزے میں ہیں۔یہاں سرکاری محکمہ میں دس ماہ سے جاب کر رہا ہوں(پولیس میں نہیں) ۔۔ جمعہ ہفتہ چھٹی ہوتی ہے، اس لیے آرام فرمایا جا رہا ہے۔
مزے کیا ہونے ہیں، بوریت بہت ہوتی ہے۔بہت خوب۔ آرام کر رہے ہیں پھر تو مزے میں ہیں۔
و علیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی؟
و علیکم السلام!
میں الحمد اللہ ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے؟ کیسے مزاج ہیں؟
وعلیکم السلام بھیا
بہت خوب۔ اور ناشتہ کا کیا وہ بھول گئے۔ آج ناشتہ نہیں کرنا کیا؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور سو کر اٹھے ہیں تھوڑی دیر قبل، اب ای میل وغیرہ چیک کر رہے ہیں۔
وہ بھی کر لیں گے تھوڑی دیر میں ان شاء اللہ۔بہت خوب۔ اور ناشتہ کا کیا وہ بھول گئے۔ آج ناشتہ نہیں کرنا کیا؟
ٹھیک ہے۔ مگر یاد سے کر لیجئے۔ کل میں نے آپ کی تصاویر دیکھی تھی فیس بک پر بہت دبلے لگ رہے تھے۔وہ بھی کر لیں گے تھوڑی دیر میں ان شاء اللہ۔
تو ہم نے کب روکا بھیا؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور سو کر اٹھے ہیں تھوڑی دیر قبل، اب ای میل وغیرہ چیک کر رہے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام
کچھ لوگوں کے وعدے بھی ناں
فیس بک پر تو جانے کتنا عرصہ ہوا کوئی نئی تصویر پوسٹ ہی نہیں کی۔ ہاں محفل میں غالباً اسی دھاگے میں ایک زور ایک تازہ تصویر پوسٹ کی تھی اور کسی نے نہیں کہا کہ سعود بھیا دبلے ہیں۔ٹھیک ہے۔ مگر یاد سے کر لیجئے۔ کل میں نے آپ کی تصاویر دیکھی تھی فیس بک پر بہت دبلے لگ رہے تھے۔
و علیکم السلام!السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اس پوسٹ کا لنک بھی عنائیت کیجئے۔ لگے ہاتھ اسے بھی دیکھ لیں۔فیس بک پر تو جانے کتنا عرصہ ہوا کوئی نئی تصویر پوسٹ ہی نہیں کی۔ ہاں محفل میں غالباً اسی دھاگے میں ایک زور ایک تازہ تصویر پوسٹ کی تھی اور کسی نے نہیں کہا کہ سعود بھیا دبلے ہیں۔