ہاں ناں خوشاوہو غدیر! چلو ٹھیک ہے مان لیا تم نہیں بولتیں۔۔ اب خوش
ہائیں بھیا!!اللہ کا کرم آپ سناؤ - مجھے آپ کا ناعمہ کا فرق یاد نہیں رہتا اب کس سے پوچھوں کہ بخار کسے تھا
مجھے آپ ایک سی ٹوئن لگتی ہیں
ہاں ناں خوش
وعلیکم السلام عالی بھیاالسلام علیکم!
میں بھی ٹھیک ہوںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
میں بھی ٹھیک ہوں
سر میں تھوڑا درد ہے بھیا
پتا نہیں بھیااوہو! کیوں شونا؟
پتا نہیں بھیا
بہت ساری ویلز ایٹلانٹس سٹی کے ارد گرد اکھٹی ہوگئی ہیں ان کے ساؤنڈ سے ایک لو فریکونسی پلسز اور اسٹرونگ ای ایم فیلڈ پیدا ہو رہی ہیں جن کا کمبینیشن ہیومن ایئر کے لیے بہت نقصان دہ ہے شاید مجھے بھی وہی اثر کر رہا ہے
اوہو! اس کا حل تو موجود ہے شونا پری کے پاس۔ اپنی لیب میں جائیں تھوڑا سا ہائڈرو کلورک ایسڈ ہاٹ کاپر ٹیوب سے گزار کر اسے قوی مقناطیسی فیلڈ سے گزاریں اور ڈائی کلورو ٹرائی نائٹرو ایسیٹیٹ کے محلول میں ٹھڈا کریں اور کاسمک بلی کو پلا دیں۔ پھر اسے ہوا میں آزاد چھوڑ دیں، وہ چکر لگا کر ہر طرح کی ضرار رساں آلودگی سے سولر سسٹم کو پاک کر دیں گی۔
السلام علیکم.کیسے ہیں آپ سب.
یہاں دن کے ایک بج رہے ہیں شمشاد بھائی۔