شمشاد

لائبریرین
یہ بھی اچھا ہے کہ ویڈیو چل رہی ہے۔

کیا تراویح میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے یا صرف افطار اور مغرب کی نماز تک ہی ایسا ہوتا ہے؟
 
یہ بھی اچھا ہے کہ ویڈیو چل رہی ہے۔

کیا تراویح میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے یا صرف افطار اور مغرب کی نماز تک ہی ایسا ہوتا ہے؟

ویڈیو کا انتظام محض اس روز کیا جاتا ہے جس روز خارجی مہمان بلائے جاتے ہیں۔ ان کو ڈنر کے بعد ڈیزرٹس کے ساتھ گفتگو سے فارغ ہو کر عشا سے پہلے پہلے فارغ کر دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان کو روکنے کا کوئی مطلب نہیں بنتا۔ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ فنڈ جمع کرنے یا افطاری کروانے میں جو احباب پیش پیش ہوتے ہیں وہ سب کے سب مسلمان ہی ہوتے ہوں گے۔

اس علاقے میں مسلمانوں کا تناسب کیا ہے؟
 
میرا خیال ہے کہ فنڈ جمع کرنے یا افطاری کروانے میں جو احباب پیش پیش ہوتے ہیں وہ سب کے سب مسلمان ہی ہوتے ہوں گے۔

اس علاقے میں مسلمانوں کا تناسب کیا ہے؟

ظاہر ہے شمشاد بھائی کہ فنڈ ریزنگ تو مسلمان ہی کرتے ہیں۔ :) :) :)
مسلمانوں کا تناسب نہ کے برابر ہے۔ امریکی مسلمان تو بالکل ہی کم ہیں ہیں۔ زیادہ تر باہر سے آئے ہوئے لوگوں کی اکثریت ہے یہاں مسلم کمیونٹی میں۔ :) :) :)
 
Top