الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ محفل کی رفتار کا ایک سبب کم ایڈ آنز بھی ہوتے ہیں۔ جب بھی اپگریڈ کیا جاتا ہے تو بہت سارے ایڈ آنز غیر فعال کر دیے جاتتے ہیں۔ جب ان کو دھیرے دھیرے پھر سے فعال کیا جاتا ہے تو سرعت متاثر ہوتی ہے۔ :) :) :)
 
عمر سیف

محفلین
او یہ تو اچھی بات ہے۔ ابھی تو مزا آ رہا ہے ۔ کاپی پیسٹ کچھ کریں تو فانٹ تبدیل ہوجاتا ہے یہ کیا وجہ ہے ؟
 
بھلکڑ

لائبریرین
السلام علیکم !!!!

بھیاز ایک بات مجھے بھی پوچھنی ہے!!!! موبائل میں محفل کو ڈیسکٹاپ ورژن میں دیکھا جاسکتا ہے کیاِ؟؟؟؟؟
 
کاپی پیسٹ کرتے ہوئے دانستہ بہت ساری فارمیٹنگ ختم کی جاتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ ایم ایس ورڈ وغیرہ جیسے پروگراموں سے یا کسی اور سائٹ سے کچھ کاپی کریں تو وہاں کی الائشیں یہان شامل نہ ہوں۔ :) :) :)
 
او ۔ اس کا مطلب کہ اگر کسی سائیٹ یا فیسبک سے پیسٹ کریں تو ایسا نہیں ہوگا ؟
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم !!!!

بھیاز ایک بات مجھے بھی پوچھنی ہے!!!! موبائل میں محفل کو ڈیسکٹاپ ورژن میں دیکھا جاسکتا ہے کیاِ؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام پیارے۔

شاید ایسا ہر جگہ ممکن نہ ہو۔ ویسے دونوں میں دو مختلف چیزیں نہیں ہوتیں۔ بس موبائل میں کم اہم چیزوں کو چھپا دیا جاتا ہے تاکہ کم جگہ کا مناسب استعمال ہو سکے۔ :) :) :)
 
ہاں جیسے موبائل کی سکرین بڑی ہو گی ۔۔۔۔۔سائٹ ویسے ہی ایڈجسٹ ہو جاتی ہے!!!!! اور پورٹریٹ ویو میں زیادہ بہتر ہے!!!میرے سیل میں تو!!!!
اور اچھی بات یہ ہے کہ اب میں وہیں سے سمائیلیز انکلوڈ کرسکوں گا :) :) :)
 
او ۔ اس کا مطلب کہ اگر کسی سائیٹ یا فیسبک سے پیسٹ کریں تو ایسا نہیں ہوگا ؟
کہیں سے بھی نقل کیجیے تو فارمیٹنگ کافی حد تک کلین کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ علاوہ سارا متن منتخب کر کے فارمیٹنگ ختم کرنے والا آئیکن بھی دبایا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 
Top