عمر سیف
محفلین
جی نہیں۔سرورق موجود تو ہے اب۔ کیاں آپ کو اوپر مینو میں نظر نہیں آ رہا؟
جی نہیں۔سرورق موجود تو ہے اب۔ کیاں آپ کو اوپر مینو میں نظر نہیں آ رہا؟
پہلے مین پیج پہ محفل فورم کلک کرنے سے آجایا کرتا تھا اب نہیں۔ شاید یہ ربط سیوؤ کرنا پڑے گا اب۔
اب محفل کا لوگو یا اس کے نیچے موجود سر ورق کا ربط کلک کرنے سے یہ صفحہ نمودار ہوگا۔ اور شاید پہلے بھی ایسے ہی تھا، بس ربط دوسرا تھا۔پہلے مین پیج پہ محفل فورم کلک کرنے سے آجایا کرتا تھا اب نہیں۔ شاید یہ ربط سیوؤ کرنا پڑے گا اب۔
اوکے ۔۔اب محفل کا لوگو یا اس کے نیچے موجود سر ورق کا ربط کلک کرنے سے یہ صفحہ نمودار ہوگا۔ اور شاید پہلے بھی ایسے ہی تھا، بس ربط دوسرا تھا۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
اڑھائی بجے سحر اور ساڑھے دس بجے افطار، کل کے گھنٹے ہوئے؟ ویسے افطار اور سحر کے درمیان چار گھنٹے کا فرق ہےکتنے گھنٹے کا روزہ ہے بھیا؟
الحمد للہ، کل تو چھٹی تھی تو زیادہ وقت سونے میں ہی گزرا جبکہ آج خاصا مشکل دن گزرا کہ تپتی دھوپ میں کافی دیر باہر رہنا پڑا۔کل کا دن کیسا گزرا شمشاد بھائی؟
ہمم بیس گھنٹےاڑھائی بجے سحر اور ساڑھے دس بجے افطار، کل کے گھنٹے ہوئے؟ ویسے افطار اور سحر کے درمیان چار گھنٹے کا فرق ہے
و علیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔
الحمد للہمیں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے آپ کیسے ہیں
اوکے میں دیکھتی ہوں
روزے بھی الحمداللہ ٹھیک چل رہے ہیں ۔۔۔ روٹین بھی بن گئی ہے آپکی طرف موسم کیسا ہےالحمد للہ
روزے کیسے جا رہے ہیں؟