سعود بھائی کیا واقعی یہ خبر آپ کے لیے نئی ہے اور آپ کو اس کا پہلے علم نہیں تھا؟
ہاں بھئی، ہم تو آج ویسے بھی بہت دیر سے سوئے تھے اور کچھ دیر قبل ہی بیدار ہوئے ہیں اس لیے ہمیں ذرا بھی خبر نہیں۔ بلکہ ابھی فیس بک پر بھی جھانک آئے کوئی تصویر کہین نظر نہیں آئی۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
ہاں بھئی، ہم تو آج ویسے بھی بہت دیر سے سوئے تھے اور کچھ دیر قبل ہی بیدار ہوئے ہیں اس لیے ہمیں ذرا بھی خبر نہیں۔ بلکہ ابھی فیس بک پر بھی جھانک آئے کوئی تصویر کہین نظر نہیں آئی۔ :) :) :)
تصاویر کاشف نصیر نے پوسٹ کی ہیں کیا آپ کے پاس ایڈ نہیں ہیں وہ؟
 
لائبریری کے لیے سب سے چھپ کر اس طرح کام کون کرتا ہے؟ :) :) :)

kittehtyping.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ریت کا طوفان تو بڑا خطرناک ہوتا ہے جب ہم عمرہ کرنے گئے تھے تو وہاں آیا تھا میں بہت بیمار ہوگئی تھی جب
ہاں ہوتا تو ہے لیکن ہم کون سا کوئی سڑکوں پر پھرتے ہیں۔ گھر میں یا دفتر میں رہتے ہیں۔

البتہ سفر میں رہنے والے لوگوں کے لیے خاصی مشکل صورتحال ہو جاتی ہے۔
 
Top