زبیر بھائی زیادہ تر پراٹھا، دہی، لسی، کبھی کبھار سالن کے ساتھ پراٹھا اور آخر میں آدھ پیالی چائے۔شمشاد بھائی سوگئے کیا ؟ یا سحری میں مصروف ہیں
شمشاد بھائی کیا کھارہے آج سحری میں؟
آدھی پیالی چائے کیوں ؟ پیتی کی بچت کررہے ہیں کیازبیر بھائی زیادہ تر پراٹھا، دہی، لسی، کبھی کبھار سالن کے ساتھ پراٹھا اور آخر میں آدھ پیالی چائے۔
تیاریاں تو کیا کرنی ہیں بھلا۔عید کی کیا تیاریاں ہیں سعود بھائی - چٹھی کریں گے یا اس روز بھی کام ؟
جمعرات یا جمعے کی عید ہوگی
ماشاءا للہ کتنے سپارے ہوگئے؟سحری ہوگئی۔ اب قران پڑھ لیں۔ صبح حاضر ہوتے ہیں ۔ اللہ نگھدار ۔
یعنی ابھی بھابھی نے عید کی شاپنگ کا تقاضہ شروع نہیں کیا ؟؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ، سب اچھے ہیں۔
موسم سخت گرم اور گاہے گاہے ریت کے طوفان۔
عید کی تیاریاں ابھی نہیں ہوئیں۔ ابھی تو رمضان پر زور ہے۔
واؤ ۔۔۔۔وہ تو کب کی تیاری کر چکی ہیں اور شاپنگ تو چلتی رہتی ہے، جہاں کہیں سیل لگی ہو، اس کو تو موقع ملنا چاہیے۔
یہاں خریص پر سدھان شاپنگ پلازہ میں ایک دکان Moments کی ہے۔ جو مختلف اقسام کے لیڈیز پرس کی ہے۔ آج انہوں نے 50 فیصد کی سیل لگا دی ہے۔ کل جو پرس 100 ریال کا تھا، آج 50 کا ہو گیا ہے۔ تو خاتون خانہ اکٹھے 4 پرس لے آئی ہیں۔
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔ ابھی ہمارے صاحب بہادر وہیں ہیں ان سے کہہ دوں گی وہ خود جاکر لے آئیں گے ۔آپ اپنی پسند بتا دیں، میں اپنی خاتون خانہ کو کہوں گا وہ لیکر آپ کو بھجوا دیں گے۔