لو کر لو گل ۔۔۔۔۔ جہاں 100 ریال خرچ ہونے تھے وہاں 200 ریال خرچ ہوگئے ۔اور تو اور شمشاد بھائی ! اب بھابھی کو چاروں پرس میں رکھنے کے لیئے رقم بھی دینی پڑے گی ۔ جبکہ پہلے ایک ہی پرس مختص تھا ۔ ہائے ۔۔۔۔ شادی شہداء ۔۔۔۔۔وہ تو کب کی تیاری کر چکی ہیں اور شاپنگ تو چلتی رہتی ہے، جہاں کہیں سیل لگی ہو، اس کو تو موقع ملنا چاہیے۔
یہاں خریص پر سدھان شاپنگ پلازہ میں ایک دکان Moments کی ہے۔ جو مختلف اقسام کے لیڈیز پرس کی ہے۔ آج انہوں نے 50 فیصد کی سیل لگا دی ہے۔ کل جو پرس 100 ریال کا تھا، آج 50 کا ہو گیا ہے۔ تو خاتون خانہ اکٹھے 4 پرس لے آئی ہیں۔
نہیں جی صرف ایک عدد پراٹھا بمعہ سالن و دہی اور چند کجھوریںآدھی پیالی چائے کیوں ؟ پیتی کی بچت کررہے ہیں کیا
یہ لڑکا حسیب نذیر گِل زوردار سحری کرتا ہوگا بل والے دیسی گھی پراٹھے اچار اور گُڑ کے ساتھ
جناب روزانہ ایک مکمل پڑتا ہوں آج اٹھارہ ہوگئے۔ماشاءا للہ کتنے سپارے ہوگئے؟
ظفری بھائی فکر نہ کریں، وہ ایک وقت میں ایک ہی پرس استعمال کرتی ہیں۔لو کر لو گل ۔۔۔ ۔۔ جہاں 100 ریال خرچ ہونے تھے وہاں 200 ریال خرچ ہوگئے ۔اور تو اور شمشاد بھائی ! اب بھابھی کو چاروں پرس میں رکھنے کے لیئے رقم بھی دینی پڑے گی ۔ جبکہ پہلے ایک ہی پرس مختص تھا ۔ ہائے ۔۔۔ ۔ شادی شہداء ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
میں بھی ٹھیک ہوں بھیاالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام!وعلیکم السلام
اور السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
اللہ کا کرم ہم بھی بھی ٹھیک ہیں۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔
وعلیکم السلام فہیم بھائی
معلوم نہیں بھیاکیسی ہو عائشہ
اور کیا ہورہا ہے۔
روزے اور معمول کے کام۔اللہ کا کرم ہم بھی بھی ٹھیک ہیں۔
آپ کہیں کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔
لو تمہیں نہیں معلوم کہمعلوم نہیں بھیا
ایسے ہی بیٹھی ہوں
تھوڑی دیر میں تراویح کے لیے جانا ہے
روزے اور معمول کے کام۔