:)
اور سنائیں آپ کی طرف موسم کیسا ہے
اور روزے کی ٹائمنگ کتنی ہے وہاں
افطار کے لیے کبھی آؤٹنگ بھی کرتے ہیں یا گھر پر ہی کر لیتے ہیں :)
موسم اچھا ہے یہاں۔ معمول کے مطابق دھوپ ہے۔ اکا دکا بادن کے قطعے بھی نظر آ جاتے ہیں۔ کل پرسوں غالباً ذرا دیر کو بوندیں بھی برسی تھیں۔ :) :) :)
روزہ ابتدا میں سولہ گھنٹوں کا تھا اب غالباً ساڑھے پندرہ گھنٹوں کا ہوتا ہے۔ :) :) :)
افطار تو ہم روزآنہ مسجد میں کرتے ہیں۔ یہاں اجتماعی افطار کا نظم ہوتا ہے اور وہاں سبھی لوگ اکٹھا ہوتے ہیں۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین

چلیں جی یہاں عشاء کا ٹائم ہوگیا ہے
ہم بھی اب اٹھیں :)
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
اللہ حافظ
 
شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ
گرمی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 27 جولائی گزر چکی ہے لیکن گرمی کا زور ٹوٹنے میں ہی نہیں آ رہا۔
 
Top