عائشہ عزیز
لائبریرین
مل گیا
یاد آتی ہے اکثر، ہم کو وہ محفل پرانی
کہاں گئے میرے دوست جیہ اور قیصرانی
یاد آتی ہے اکثر، ہم کو وہ محفل پرانی
کہاں گئے میرے دوست جیہ اور قیصرانی
بھئی جو شعر پڑھتے ہیں وہی تو نالائق ہوتے ہیں۔ ہمارے ملک کو جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے نہ کہ شعروں کو یاد کرنے والوں کی۔۔۔۔ارے ایسے نہیں کہتے آپی
آپ کو تو اتنے شعر آتے ہیں غالب کے۔۔ بتاؤں اگر مجھ سے کوئی پوچھے تو میں سوچ میں پڑ جاؤں پھر بھی مشکل سے کوئی ایک آدھ یاد آئے گا
اور ہاں اب آپ واپس آگئی ہیں ناں تو اب کہیں مت جائیے گا۔۔اچھا!
کیا کہنےمل گیا
یاد آتی ہے اکثر، ہم کو وہ محفل پرانی
کہاں گئے میرے دوست جیہ اور قیصرانی
مجھے کیا پتا؟ مجھے تو لگتا ہے وہ زیادہ لائق ہوتے ہیں۔۔ شعر یاد رکھنا خاصا مشکل کام ہےبھئی جو شعر پڑھتے ہیں وہی تو نالائق ہوتے ہیں۔ ہمارے ملک کو جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے نہ کہ شعروں کو یاد کرنے والوں کی۔۔۔ ۔
یہ بکرے ہمیشہ کالے ہی کیوں ہوتے ہیں انکل کیا وجہ؟؟؟میں ایکدم فسٹ کلاس۔
تین چار کالے بکرے موجود ہیں۔ میں نے سوچا ایک اور ہو جائے تو کیا ہرج ہے۔ ویسے بھی عید نزدیک آ رہی ہے۔
لیں، اب اس کا کیا جائے کہ رمضان میں محفل میں کوئی لمحہ ایسا نہیں گرتا جب کسی محفلین کا روزہ نہ ہو۔روزے میں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہییں ناں۔
میں بھی الحمداللہ ۔ خیریت سے ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے زین
تم سناؤ کیسے ہو اور کیا ہورہا ہے۔
عید پر بھی رپورٹنگ کرنے والے ہو یعنی۔
اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں۔ عید وہی گزاریں گے یا پاکستان آئینگے؟و علیکم السلام زین۔
کیسے ہو؟
الحمداللہ سعود بھائی ۔۔ مزاج بخیر ہیں ۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں زین بھائی؟
کالا کرماں والا، اپنے لیے نہیں، میرے لیے۔یہ بکرے ہمیشہ کالے ہی کیوں ہوتے ہیں انکل کیا وجہ؟؟؟
و علیکم السلام۔السلام علیکم!
لیں، اب اس کا کیا جائے کہ رمضان میں محفل میں کوئی لمحہ ایسا نہیں گرتا جب کسی محفلین کا روزہ نہ ہو۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج ویسے تو یہاں چھٹی ہے پر ہمیں کچھ کام تھا تو آفس آ گئے ہیں۔ آفس میں کوئی نہیں ہے اور ہم معمول کے مطابق "بئیر فوٹنگ" کر رہے ہیں۔ آفس میں ننگے پاؤں چلنا ہمیں بہت پسند ہے۔الحمداللہ سعود بھائی ۔۔ مزاج بخیر ہیں ۔
آپ کیسے ہیں ؟
روزے کیسے جارہے ہیں ؟ روزہ کتنے دورانیہ کا ہے اور موسم کیسا ہے وہاں کا ؟
شعر پر تو شاید کچھ ایسا کہتے ہیں نہکیا کہنے
فہیم بھائی بارش ہورہی ہے کیا آپکی طرف یہاں پھوار پڑرہی ہےالسلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں ابھی۔
جی یہاں بھی ہلکی پھوار والی بارش ہورہی ہے ابھیفہیم بھائی بارش ہورہی ہے کیا آپکی طرف یہاں پھوار پڑرہی ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں ابھی۔
جیتے رہیںوعلیکم السلام!