شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامسب کو عینی مینی کا اچھا والا فریش فریش سا السلام علیکم
کیسے ہیں سب کے سب یہاں میں تو بہت اچھی ہوں بھئی
خوش آمدید۔ امتحان کیسے ہوئے؟
اب جلدی سے ایک عدد کالا بکرا اور ایک ہزار ایک روپے کا بندوبست کرو۔
و علیکم السلامسب کو عینی مینی کا اچھا والا فریش فریش سا السلام علیکم
کیسے ہیں سب کے سب یہاں میں تو بہت اچھی ہوں بھئی
تھینکیو انکل ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟امتحان زبردست ہوئے ۔۔۔اور کالے بکرے پر تو میری ہنسی نکل پڑی ہے ابو علیکم السلام
خوش آمدید۔ امتحان کیسے ہوئے؟
اب جلدی سے ایک عدد کالا بکرا اور ایک ہزار ایک روپے کا بندوبست کرو۔
اوکے چھوٹو استادیو ڈونٹ ہیو ٹو بی سیڈ۔ اوکے!
یعنی جب نیند کو بھگانا ہو تو ان کے نغمے کا ڈوز لے لیا جائےمتفق بھیا!
مجھے تو واقعی ان کی آواز میں اتنا درد لگتا ہے کہ بس
اللہ جانے بھیا! مجھے تو لگتا ہے نیند بھاگنے کی بجائے اور آئے گییعنی جب نیند کو بھگانا ہو تو ان کے نغمے کا ڈوز لے لیا جائے
ہم نے آج ابلے ہوئے آلو بیک کیے تھے اور پراٹھے کے ساتھ ان کو نمٹایا ہے۔
روزے میں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہییں ناں۔بھیا مجھے تو یہ زیادہ پسند ہے۔۔۔
اوکے چھوٹو استاد
یعنی جب نیند نہ آرہی ہو تب یہ ڈوز لیا جاسکتا ہےاللہ جانے بھیا! مجھے تو لگتا ہے نیند بھاگنے کی بجائے اور آئے گی
جب سے نیا آوٹلک آیا تھا دفتر میں دوسری سائیٹ سے اردوپیڈ یوز کر رہا تھا۔ گھر میں یہ مسئلہ نہیں۔تو پہلے کیسے اردو ٹائپ کرتے تھے؟
وعلیکم السلام اپیاعائشہ عزیز مانو السلام علیکم کیسی ہیں آپ؟ یہ وہی دھاگہ ہے نا جو میں نے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے شروع کیا تھا؟ اور ہاں تعلیمی مصروفیات کیا آپ کے آج کل؟
بالکل ٹھیک بھیاایعنی جب نیند نہ آرہی ہو تب یہ ڈوز لیا جاسکتا ہے
بہت اچھے! اچھی طرح سے پڑھنا ۔میری طرح نالائق نہ بننا۔وعلیکم السلام اپیا
آپ کو اس لڑی میں خوش آمدید یا شاید مجھے وہ کہنا چاہیے جو آپ نے مجھے فرسٹ ٹائم کہا تھا "پخیر راغلے" ایسے ہی تھا شاید؟
جی بالکل یہ وہی دھاگہ ہے اس کی سو لڑیاں مکمل ہوگئی تھیں اور پھر اس کی سینچری سیلیبریشن بھی کی گئی اس کے بعد یہ نیا سلسلہ شروع کیا تھا مقدس آپی نے
آپی میں بی ایس کر رہی ہوں ناں ابھی روزوں سے پہلے سکستھ سمسٹر مکمل ہوا ہے
السلام علیکمبہت اچھے! اچھی طرح سے پڑھنا ۔میری طرح نالائق نہ بننا۔
ارے ایسے نہیں کہتے آپیبہت اچھے! اچھی طرح سے پڑھنا ۔میری طرح نالائق نہ بننا۔
اور فہیم بھیا نے آپ کو بہت یاد کیا جیہ آپیالسلام علیکم
ویلکم ہیئر