وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔
وعلیکم اسلامالسلام علیکم۔۔
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری شونا ملائکہ بٹیا؟
آج سحری میں کیا کیا کھایا تھا؟ٹھیک ہوں بھیا
پراٹھا، شامی کباب، رئیتہ، تورئیاں، نمکین لسی، اور سوئیاں تھیں۔۔۔ میں نے سوئیوں کے علاوہ سب تھوڑا تھوڑا کھا لیا تھا تھا ایک خوبانی اور 2 پیس آم کے کھائے تھے۔۔۔۔آج سحری میں کیا کیا کھایا تھا؟
بٹیا! آپ کو یقین ہے کہ یہ سحری کا ہی مینو ہے؟پراٹھا، شامی کباب، رئیتہ، تورئیاں، نمکین لسی، اور سوئیاں تھیں۔۔۔ میں نے سوئیوں کے علاوہ سب تھوڑا تھوڑا کھا لیا تھا تھا ایک خوبانی اور 2 پیس آم کے کھائے تھے۔۔۔ ۔
ہی ہی جی آج ابو نے سحری بنائی تھی۔۔۔بٹیا! آپ کو یقین ہے کہ یہ سحری کا ہی مینو ہے؟
در اصل ہم اس وقت سحری کرنے میں ہی مصروف ہیں اور ہمیں اس مینو سے الجھن ہونے لگی کہ کیا ایسی ہوتی ہے سحری تو پھر ہم کیا کر رہے ہیں!ہی ہی جی آج ابو نے سحری بنائی تھی۔۔۔
آپ کیا کھا رہے ہیں بھیا؟؟در اصل ہم اس وقت سحری کرنے میں ہی مصروف ہیں اور ہمیں اس مینو سے الجھن ہونے لگی کہ کیا ایسی ہوتی ہے سحری تو پھر ہم کیا کر رہے ہیں!
ہم نے آج ابلے ہوئے آلو بیک کیے تھے اور پراٹھے کے ساتھ ان کو نمٹایا ہے۔آپ کیا کھا رہے ہیں بھیا؟؟
بھیا مجھے تو یہ زیادہ پسند ہے۔۔۔ہم نے آج ابلے ہوئے آلو بیک کیے تھے اور پراٹھے کے ساتھ ان کو نمٹایا ہے۔
تو آ جائیں۔۔۔ ابھی بچا کر رکھا ہے۔بھیا مجھے تو یہ زیادہ پسند ہے۔۔۔
آپ کھائیں ہمارا تو ابھی روزہ ہے۔۔۔۔تو آ جائیں۔۔۔ ابھی بچا کر رکھا ہے۔
اللہ حافظ شونا۔ اپنا بے حد خیال رکھیں اور مسکراتی رہیں۔اچھا بھیا میں چلی اب اللہ حافظ
اللہ قبول فرمائے۔ آمین!آپ کھائیں ہمارا تو ابھی روزہ ہے۔۔۔ ۔