ایک زمانے میں محفل میں آن لائن گیمز متعارف کروائے گئے تھے بوریت دور کرنے کے لیے. لیکن اب شاید وہ سہولت دست یاب نہیں رہی.
ایک راز کی بات تو بتائیں، صبح سے اب تک کتنی بار افطار ہوچکا ہے؟ :tongue:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

مجھے گیمز کھیلنا کچھ زیادہ اچھا نہیں لگتا بھیا
ارے! جی نہیں بھائی صاحب میں پورا روزہ رکھتی ہوں :cautious:
 
میں نے کب کہا کہ آپ ادھورا روزہ رکھتی ہیں. :) اصل میں کچھ زیادہ نیک لوگ ایک دن میں کئی کئی روزے رکھ لیتے ہیں، اس لیے میں نے پوچھا :tongue:
اور آپ کو گیمز کھیلنا نہیں پسند تو کیا پسند ہے؟
 
جیہ

لائبریرین
السلام علیکم. آج مجھے زوزہ کچھ زیادہ ہی لگ رہا ہے.

رات 12 تک عبد اللہ نے جگائے رکھا. جناب کو آن لائن گیمز اچھے لگتے ہیں نا. 2 بجے سحری کے لئے اٹھی. چار بجے فجر کے بعدسوگئی تو 7 بجے دودھ والے نے جگا دیا. نیند کی حالت میں دودھ ابالا. پھر سو گئی. تو 9 بجے گھریلو ملازمہ آگئی اس کے لئے دروازہ کھولنا پڑا. اس کے بعد سوئی نہیں
 
وعلیکم السلام. آپ کو تو آج لگ رہا ہے، مجھے تو....... :donttellanyone2:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں نے کب کہا کہ آپ ادھورا روزہ رکھتی ہیں. :) اصل میں کچھ زیادہ نیک لوگ ایک دن میں کئی کئی روزے رکھ لیتے ہیں، اس لیے میں نے پوچھا :tongue:
اور آپ کو گیمز کھیلنا نہیں پسند تو کیا پسند ہے؟
اوہ میں اتنی نیک نہیں ہوں پھر بھیا
مجھے بس چھوٹے بہن بھائیوں کو تنگ کرنے کے لیے ٹیبلٹ پر گیم کھیلنا پسند ہے
اور اسٹار گیٹ دیکھنا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور چھوٹی لائبریرین صاحبہ، آج کل کس کتاب پر کام کر رہی ہیں؟
بھیا ابھی کچھ دن پہلے نور اللغات کا باقی ٹائپنگ مکمل کرکے دی ہے اب بکس کی فارمیٹنگ سیکھ رہی ہوں جس کے لیے مجھے ایک بک کی پروف ریڈنگ کروانی ہے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم. آج مجھے زوزہ کچھ زیادہ ہی لگ رہا ہے.

رات 12 تک عبد اللہ نے جگائے رکھا. جناب کو آن لائن گیمز اچھے لگتے ہیں نا. 2 بجے سحری کے لئے اٹھی. چار بجے فجر کے بعدسوگئی تو 7 بجے دودھ والے نے جگا دیا. نیند کی حالت میں دودھ ابالا. پھر سو گئی. تو 9 بجے گھریلو ملازمہ آگئی اس کے لئے دروازہ کھولنا پڑا. اس کے بعد سوئی نہیں
وعلیکم السلام آپی
اوہ تو دوپہر میں تھوڑا سو جائیے گا
 
Top