ظفری

لائبریرین
ہماری ماسٹرس کی تھیسس اور اس حوالے سے جو بھی متعلقہ کام کیے تھے وہ ایک پروجیکٹ کا حصہ تھا جس کی فنڈنگ نیشنل سائنس فاؤنڈیشن کی جانب سے تھے۔ تو اب پروجیکٹ کلوزنگ کے بعد اس کی رپورٹ بھجوانی ہے۔ :) :) :)
ماشاءاللہ ..... اللہ آپ کو کامیاب کرے . آمین .
ویسے اگرکوئی چیز سمجھ آجائے تو پوچھ لیجئے گا . ;)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
جب تک میں نہ بلاؤں آپ نہیں آتیں :cautious:
میں ٹھیک ہوں
رمضان بھی اچھا جا رہا ہے
آپ کیسی ہیں؟
بس آپ نے عادت کو ڈال دی ہے۔ اب کیا کروں؟ :unsure:
میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔ بس رمضان میں وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ ڈبل سے بھاگتا چلا جاتا ہے۔ :)
 
ماشاءاللہ ..... اللہ آپ کو کامیاب کرے . آمین .
ویسے اگرکوئی چیز سمجھ آجائے تو پوچھ لیجئے گا . ;)
جہاں ضرورت محسوس ہوئی، بلا تکلف عاجز کریں گے حضور۔ خیر ابھی تک تو معاملات قابو میں ہیں۔ ناسا کی جانب سے بہت عرصہ قبل ٹیکنکل رپورٹنگ پر ایک مقالہ شائع ہوا تھا جو بے حد معاون ہے۔ باقی فائنل رپورٹ ہمیں نہیں لکھنی ہے بلکہ ہم اپنے حصے کا بیان لکھ کر پروفیسر کو بھیج دیں گے جس کو وہ اپنی مرضی سے کمپائل کر کے اپنی رپورٹ میں استعمال کریں گے۔ :) :) :)
 
ضرور ..... مگر واضع رہے کہ جو چیز سمجھ آجائے وہی پوچھنا ہے . جو سمجھ نہ آئے وہ پروفیسر سے سمجھ لیجئے گا . ;)
 
ظفری

لائبریرین
یااللہ رمضان سے پہلے میرے دس ہزار پیغامات ہوجائیں کہ پھر مصروف ہوجانا ہے . اب تو اپنے دور کے محفلین کیساتھ بیٹھتے ہوئے بھی شرم آتی ہے . :praying:
 
عینی شاہ

محفلین
یااللہ رمضان سے پہلے میرے دس ہزار پیغامات ہوجائیں کہ پھر مصروف ہوجانا ہے . اب تو اپنے دور کے محفلین کیساتھ بیٹھتے ہوئے بھی شرم آتی ہے . :praying:
لو جی لوگ اور اور دعائیں مانگتے ہیں اور انکل آپ دس ہزار پورے ہونے کی دعا مانگ رہے ہیں ویری بیڈ :shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou:
 
Top