زبیر مرزا
محفلین
آپ ذراشادی دفترکا چکرلگائیں کچھ رشتے آئے ہیں آپ کے لیے وہاں دیکھ لیجیے گا کون سی رائس ہیںآپ شاید" رولز رائس" کہنا چاہ رہے ہیں زبیر بھائی ۔
آپ ذراشادی دفترکا چکرلگائیں کچھ رشتے آئے ہیں آپ کے لیے وہاں دیکھ لیجیے گا کون سی رائس ہیںآپ شاید" رولز رائس" کہنا چاہ رہے ہیں زبیر بھائی ۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں آپ سنائیں عمار بھائی!کیسے مزاج ہیں؟
کیا ہوا ہماری جویریہ بٹیا کو، خیریت تو؟میرے مزاج تو آج ٹھکانے لگنے والے ہیں
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟
وعلیکم سلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟
بٹیا کے شہر میں تو کئی دفعہ بارش بہت خوبصورت ہوتی ہے۔ارے بھائی بارش ہونے والی ہے نا۔ تو مزاج ٹھکانے یعنی اچھے ہو جائیں گے
اللہ کا شکر ہے۔ سب خیریت ہے۔ نوکری چل رہی ہے۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم تو بخیر ہیں، آپ کیسے ہیں عثمان بھائی؟ اور آج کل کیا مصروفیات ہیں؟
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ کیسی ہیں ہماری مانو؟السلام علیکم!
وعلیکم السلام عثمان بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟
گویا مزاج ٹھکانے لگنا اور لگانا میں بہت فرق ہوا۔ارے بھائی بارش ہونے والی ہے نا۔ تو مزاج ٹھکانے یعنی اچھے ہو جائیں گے
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں آپیوعلیکم السلام و رحمۃ اللہ۔ کیسی ہیں ہماری مانو؟