عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کے افطار مینیو سے ایسا لگا کہ آپ ڈائٹنگ کر رہی ہیں آج کل :)
بھیا میں نے کبھی ڈائٹ نہیں کی۔۔۔ سچی
میرا افطار مینو کم و بیش ایسا ہی ہوتا ہے آج کوئی پھل نہیں تھا کھانے میں ورنہ تھوڑا زیادہ ہو جاتا اور آج ملک شیک بھی نہیں تھا ورنہ عموما ملک شیک اور ڈھیر سارا سادہ پانی اور ہاں کھجور بھی
 
اچھا عائشہ عزیز ، مجھے یہ بتاؤ کہ پروف ریڈنگ کے لیے کیا طریقہ اپناؤں؟ الگ سے اپنے پاس سارا ٹیکسٹ کاپی کرلوں اور پھر اس میں تصحیح کرکے وہ فائل آپ کو پوسٹ کروں؟ یا اسی کتاب کی کمپوزنگ کے نیچے غلطیوں کی نشان دہی کردوں؟
 
بھیا سعود بھائی آپ کو بتا دیتے ہیں۔
 
اچھا عائشہ عزیز ، مجھے یہ بتاؤ کہ پروف ریڈنگ کے لیے کیا طریقہ اپناؤں؟ الگ سے اپنے پاس سارا ٹیکسٹ کاپی کرلوں اور پھر اس میں تصحیح کرکے وہ فائل آپ کو پوسٹ کروں؟ یا اسی کتاب کی کمپوزنگ کے نیچے غلطیوں کی نشان دہی کردوں؟
ہمارا خیال ہے کہ ہر دو طریقے میں کوئی حرج نہیں. آپ کو جیسے سہولت ہو کر لیں. :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
ہے بالکل ہے کیوں نہیں ہے دو بھائی لوگ ہیں تین بہنا لوگ ہیں اور ہو سکتا ہے کوئی جن بابا بھی ہو
کیسے ہیں سب لوگ :)
اور جن بابا تو شاید ہم بن گئے تھے آج
کہ ڈھیر سارا پانی پی لیا ہم نے افطار کے بعد۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کیسے ہیں سب لوگ :)
اور جن بابا تو شاید ہم بن گئے تھے آج
کہ ڈھیر سارا پانی پی لیا ہم نے افطار کے بعد۔
میں ٹھیک ہوں بھیا
میں نے بھی اتنااااا سارا پانی پیا
آج یہاں بہت گرمی تھی دھوپ بھی نکلی ہوئی تھی اور بارش بھی ہوئی
 
بھئی ایک اور ریپسی تیار ہے بس ایک تصویر کی وجہ سے اٹکی ہوئی ہے...
خوب! ہم منتظر ہیں شونا پری۔ اور ہم نے عید کے لیے بٹیا کے بتائے لڈؤں کا ارادہ کر رکھا ہے۔ بس ذرا عید قریب ہو تو اس کے لوازمات کرید لائیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
 
Top