جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
اب بھی بارش ہو رہی ہے۔ آج صرف دو گلاس پانی پیا افظاری میں
 
جیہ

لائبریرین
ہاں۔ مرغن کھانے کھانے س جی بھر گیا تھا ۔ آج سادہ دال ماش اور پودینے کی چٹنی خوب کھائی
 
جیہ

لائبریرین
وہ ٹھیک ہے۔ روزے تو سارے رکھے اس نے بزعم خود۔ صبح ناشتے سے 11 بجے تک ایک روزہ۔ پھر دوسرا روزہ 1 بجے تک۔ پھر تیسرا روزہ شام جی چائے تک پھر اففطاری تک روز چار چار روزے رکھتا ہے۔ اور کمال کی بات یہ کہ اس دوران پانی تک بھی نہیں پیتا
 
عائشہ عزیز

ماشاء اللہ :)
پھر تو اس کے روزے ہم سے زیادہ ہوگئے ہیں :)
 
Top