ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اب آفس جا رہے ہیں۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اب آفس جا رہے ہیں۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ
اس کے لیے بٹیا کو تصاویر ڈارپ باکس کے Public فولڈر یا اس کے ذیلی فولڈر میں رکھنی ہوں گی۔ اس کے بعد شئیرنگ لنک کے بجائے پبلک لنک حاصل کرنا ہوگا۔ڈراپ باکس سے تصویر کیسے شئیر کروں؟
اب تک تو پہنچ گئے ہونگےالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اب آفس جا رہے ہیں۔
ڈراپ باکس میں موجود پبلک نامی فولڈر میں تصویر کاپی کردیں۔ڈراپ باکس سے تصویر کیسے شئیر کروں؟
جی پیارے! ابھی ابھی پہونچے ہیں۔اب تک تو پہنچ گئے ہونگے
ماشاءاللہ
چلیں اب اچھے بچوں کی طرح کام پر توجہ دیںجی پیارے! ابھی ابھی پہونچے ہیں۔
جا رہے ہیں جمعہ کی نماز کے لیے۔ آپ سب کو یاد رکھیں گے ان شاء اللہ!چلیں اب اچھے بچوں کی طرح کام پر توجہ دیں
یا محفل گردی بھی کام کا حصہ ہی ہے
جزاک اللہجا رہے ہیں جمعہ کی نماز کے لیے۔ آپ سب کو یاد رکھیں گے ان شاء اللہ!
ایک تو آپ نے لنک ڈائریکٹ پیسٹ کیا ہے۔https://www.dropbox.com/s/jzmak2eqyjy1ga7/ab.jpg
ناکام رہی۔ سمجھ میں نہیں آرہا
کیا آپ کا ڈراپ باکس کچھ ایسا نہیں؟پبلک فولڈر تو نہیں ہے وہاں
اگر تو کمپیوٹر میں انسٹال کیا ہوا ہے تو کمپیوٹر میں ہوگا۔مائی کمپیوٹر میں یا نیٹ پر؟