الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اور یہ کون سی فلائٹ بھی جس کا وقت ہو چلا ہے؟الحمداللہ سعود بھائی ! کیسے ہیں آپ ۔ ؟
بس ہم بھی اجازت چاہتے ہیں کہ ہماری فلائیٹ کا وقت ہوگیا ہے ۔ ان شاءاللہ پھر بات ہوتی ہے ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں خوب گزرے گا۔وعلیکم السلام
وعلیکم السلام!السلام و علیکم یا اہالیانِ محفل۔۔۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اب آفس جا رہے ہیں، ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی ہے یہاں۔ اتفاق سے ہم سعید نہیں ابن سعید ہیں، یعنی سعید کے بیٹے۔ہر وقت اللہ کا احسانِ عظیم ہے سعید بھائی۔۔۔ اور بندہ با کمال ہرگز نہیں۔۔۔
آپ سنائیں حال احوال کیسے ہیں۔۔
کتنے مرتبہ کر چکے ہوں گے آپ یہ وضاحت ؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اب آفس جا رہے ہیں، ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی ہے یہاں۔ اتفاق سے ہم سعید نہیں ابن سعید ہیں، یعنی سعید کے بیٹے۔
جی جی معذرت چاہتا ہوں۔ ۔۔۔یہاں پر تو کل ہوئی بارش۔۔۔لگاتار چار گھنٹے۔۔الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اب آفس جا رہے ہیں، ہلکی ہلکی بارش بھی ہو رہی ہے یہاں۔ اتفاق سے ہم سعید نہیں ابن سعید ہیں، یعنی سعید کے بیٹے۔
کم از کم نصف درجن دفعہ۔ ویسے ہم تو بڑے ہی دوستانہ انداز میں سچ مچ میں مسکراتے ہوئے وضاحت کرتے ہیں لیکن اکثر احباب پلٹ کر معذرت کرنے لگ جاتے ہیں اس وقت ہمیں کوفت ہونے لگتی ہے۔کتنے مرتبہ کر چکے ہوں گے آپ یہ وضاحت ؟
اس سے قبل کہ آپ مزاحمت پیدا کریں، ہم آفس پہنچ چکے ہوں گے ان شاء اللہ! ابھی سائیکل اٹھائیں گے اور ان شاء اللہ دس منٹ میں آفس!جی جی معذرت چاہتا ہوں۔ ۔۔۔ یہاں پر تو کل ہوئی بارش۔۔۔ لگاتار چار گھنٹے۔۔
جی ہاں آپ جائیے۔۔ آپ کی راہ میں مزاحم نہیں ہوں گا۔۔ بعد میں بات ہوتی ہے۔۔