بٹیا رانی، یہاں سائیکل نہیں اس کو بائک کہتے ہیں اور بائک چلانی تو ہمیں آتی ہی ہے۔ آپ نے ہماری بائک دیکھی؟آرام سے جانا۔ سائکل چلانی ٹھیک طرح سے آتی ہے نا
مہندی وغیرہ لگائی یا ابھی نہیں؟
ابھی تو 2 روزے باقی ہیں چاند رات پر لگواؤں گی اور ابھی چوڑیاں بھی خریدنی ہیں۔۔۔مہندی وغیرہ لگائی یا ابھی نہیں؟
نہیں دیکھی۔ ذرا دکھانا تو۔بٹیا رانی، یہاں سائیکل نہیں اس کو بائک کہتے ہیں اور بائک چلانی تو ہمیں آتی ہی ہے۔ آپ نے ہماری بائک دیکھی؟
اس دفعہ عید کی مکمل کوریج ہونی چاہیے بچو جی!ابھی تو 2 روزے باقی ہیں چاند رات پر لگواؤں گی اور ابھی چوڑیاں بھی خریدنی ہیں۔۔۔
السلام علیکممانو ناعمہ عزیز اب نہیں آتی محفل پر؟
یہ جو سرخ و سیاہ رنگت والی بائک ہے، یہ ہمارے زیر استعمال ہے۔نہیں دیکھی۔ ذرا دکھانا تو۔
ظاہر ہے عید کی ابھی بہت سے شاپنگ رہ گئی ہوگی۔ میچنگ ہی ختم نہیں ہوئی ہوگی۔چلیں شکر کریں ورنہ تو بہت سے کام کرنے پڑ جاتے
لگتا ہے عید تک تو میں زیرو ہوجاؤں گیاس دفعہ عید کی مکمل کوریج ہونی چاہیے بچو جی!
میں تو آپکا کہہ رہی تھی مجھے تو ابھی بہت کام کرنے ہیںظاہر ہے عید کی ابھی بہت سے شاپنگ رہ گئی ہوگی۔ میچنگ ہی ختم نہیں ہوئی ہوگی۔
ہماری عید بس اتنی ہے کہ کپڑے پریس کیے صبح نماز پڑھی اور آ کر سو گئے ۔۔میں تو آپکا کہہ رہی تھی مجھے تو ابھی بہت کام کرنے ہیں
وعلیکم السلام!السلام علیکم
آتی ہیں آپی
ان کا کمپیوٹر بند پڑا ہوا ہے موبائل سے آتی ہیں جب دل کرے
میرے تو بڑے کام ہیں آج میں نے شوکیس کے سارے برتن دھو کر واپس رکھے ہیں۔۔۔ہماری عید بس اتنی ہے کہ کپڑے پریس کیے صبح نماز پڑھی اور آ کر سو گئے ۔۔
ٹھیک ہوں لالہوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
ایموشن تو یہ بتا رہا ہے کہ دھو کر لٹکائے ہیںمیرے تو بڑے کام ہیں آج میں نے شوکیس کے سارے برتن دھو کر واپس رکھے ہیں۔۔۔
اففیی!!! کیوں بھلا؟لگتا ہے عید تک تو میں زیرو ہوجاؤں گی