جی دہی اور بیسن کی کڑھیدہی کی کڑھی ۔۔؟
ہمارے یہاں کھٹے کی کڑھی بھی بنائی جاتی ہے ۔
اوکے بھیا اللہ حافظ ۔جی دہی اور بیسن کی کڑھی
چلیں ادی یہاں آذان ہورہی ہے
ہم ابھی جاتے ہیں
اللہ حافظ
درد سر کے واسطے صندل لگانا ہے مفید!اس کا معلوم کرنے کے لیے تو آپ کو "حاضر غائب" پڑھنا ہوگی
ویسے تو اللہ کا شکر ہماری طرف ایسی کوئی بات نہیں۔
پر ہمارے آفس کے راستے میں ایک کاؤز وے تھا لائک ہائی وے کہ بس ریس دو تو چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔
لیکن اس کے بعد درمیان سے وہ کاؤز وے ایسے غائب ہوگیا ہے جیسے تھا ہی نہیں
ہمارے موبائل کی ڈیٹا کیبل خراب ہوگئی ورنہ ہم تصویر دکھاتے اس کی۔
اور اس کے باعث اب ہمیں ایک بہت لمبا چکر کاٹ کر اور کافی ٹریفک کو جھیل کر آفس جانا ہوگا جب تک وہ بن نہیں جاتا۔
تصاویر تو بہت تباہ کن صورتحال کا پتہ دے رہی ہیں۔ اللہ خیر کرے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ راستہ جلدی ہی پھر سے بن جائے اور زیادہ مستحکم بنیادوں پر۔۔۔
میں ٹھیک ہوں سعود بھائی آپ کیسے ہیں؟؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری دلاری ملائکہ بٹیا رانی؟
الحم دللہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ بٹیا کی عید کی تیاریاں کیسی ہوئیں؟میں ٹھیک ہوں سعود بھائی آپ کیسے ہیں؟؟