فرد مجرد کو کیا تیاری کرنی ہوتی ہے؟ کل صبح اٹھ کر نماز پڑھنے جائیں گے، کچھ لوگوں سے ملاقات کریں گے اور پھر اہل و عیال کو فون کریں گے۔۔۔ ان شاء اللہ! پچھلے چار برسوں سے تو یہی معمول ہے۔
گُڈ ۔۔۔ ہم بھی کچھ ایسا ہی کریں گے ۔۔۔
ان اللہ مع الصابرین!
سیدہ شگفتہ ۔۔۔ آپ کیا کریں گی عید پہ ؟؟
یہ عید میٹھی سے پھیکی ہوتی جا رہی ہے کیوں ؟؟
کیسے بھلا ؟؟ سیدہ شگفتہ
بیگم بچوں سمیت اپنے میکے کراچی میں عید کریں گی،انابیہ کی سکول سے چھٹیاں تھیں تو آج کل کراچی میں ہیں۔پہلے یہ بتائیں کہ انابیہ اور آیان کہاں ہوں گے عید پر؟
انابیہ اور آیان اگر ساتھ نہیں ہیں عمر بھائی تو پھیکی اور اگر ساتھ ہیں تو پھر ٹھیک ہے۔
بیگم بچوں سمیت اپنے میکے کراچی میں عید کریں گی،انابیہ کی سکول سے چھٹیاں تھیں تو آج کل کراچی میں ہیں۔
میں بحرین میں، والدہ بہن اور بھائی کوٹلی لوہاراں میں۔ اب بتائیں کیسی عید ہوگی ؟؟؟
منصوبہ بندی والی بات تو خیر نہیں ۔ جیسی اللہ کی مرضی ۔۔ عید پہ بچے خوش ہونے چاہئیں، بڑوں کی خیر ہے۔ بچے خوش سب خوش ۔۔۔یہ تو عمر بھائی کیا آپ سب نے عید پر منصوبہ بندی کر کے جگہیں منتخب کر لی ہیں ویسے انشآاللہ عید بہت اچھی گزرے گی۔