عمار ابن ضیا
محفلین
شام کرلیں یار، پانچ بجنے والے ہیں
پیشگی مبارکباد!کل عید ہے انشاءاللہ
سعودی ٹی وی پہ سنا۔
خیر مبارک!سعود بھائی 30 روزے اور عید مبارک ہو۔ یہاں تو لگتا ہے 29 روزے ہوجائیں گے
وہ در اصل آلو کو چھیل کر اسے اسپرنگ کی طرح کاٹ لیا اور اسے کو تھوڑا سا کھینچ کر ان خلاؤں میں نمک، پنیر، کالی مرچ، مکھن اور عرق لیمو ڈال کر اسے بیکنگ اوون میں بیک کیا۔ پراٹھے اور کولڈ ڈرنک کے ساتھ اس پر انصاف کیا۔آلو قدرے بڑے تھے اس لیے شکل کچھ بگڑ گئی تھی، گو کہ ذائقہ خوب تھا، لیکن اس وقت ہمارے پاس چھوٹے آلو دستیاب نہ تھے۔اچھا کون سی ڈش بنائی آخری سحری میں۔ ہمیں تو بھی معلوم ہو
کیوں؟؟خوب خوب۔۔۔ ۔۔ میں تو ایسے تجربے کرنے سے کتراتی ہوں
اگر کچھ مجھ سے بھی خراب ہوجائے تو مجھے بھی خود ہی کھانا پڑتا ہےکیوں کہ پھر اسے مجھے ہی کھانا پڑتا ہے
کبھی کبھی کر لینا چاہیے۔خوب خوب۔۔۔ ۔۔ میں تو ایسے تجربے کرنے سے کتراتی ہوں
وعلیکم السلام۔۔ عائشہ عید کی کیا تیاری ہےالسلام علیکم!
وعلیکم السلام!السلام علیکم!