ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
خیریت سے ہیں سب؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا اور بھتیجا پارٹی کی عید کی تیاریاں کس نہج پر پہنچیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
خیریت سے ہیں سب؟
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں آپی؟
السلام علیکم جیہ آپی کیسی ہیں آپ ؟ بہت خوشی ہوئی آپ کو محفل پر واپس دیکھ کے
خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ رمضان والی رعایت ذاتی مفاد کو مد نظر رکھ کی گئی لگتی ہے!اس قدر طویل غیر حاضری جویریہ! ویسے آپ کو جاننے سے انکار کر دینا چاہیے تاہم رمضان پیکج کے تحت رعایت دیتے ہوئے خوش آمدید
بات ہی ایسی تھی کہ بن آئے نہ بنی۔
آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا اور بھتیجا پارٹی کی عید کی تیاریاں کس نہج پر پہنچیں؟
الحمد للہ!کیا حال عائشہ؟ اس دن بھی بات نہیں ہو سکی تھی، اس کے لیے معذرت
خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ رمضان والی رعایت ذاتی مفاد کو مد نظر رکھ کی گئی لگتی ہے!
الحمد للہ!
کوئی بات نہیں آپی مجھے یاد بھی نہیں ہے
ان اللہ مع الصابرین!سعود بھائی، تیاریاں ہو رہی ہیں کچھ ہو رہی ہیں، سات عدد بھانجے، بھتیجوں، بھانجی کی فوج ظفر موج کے ساتھ اتنے خوبصورت دن گزرے میرے اور ان سات میں سے سوچیں ذرا لڑکوں کی تعداد کتنی تھی حشر نشر کرنے کو۔ ۔ ۔ ایک نہ دو پورے چھ عدد
کچھ باتوں کی پردہ داری آپ کے حق میں ہوگی!ذاتی مفاد کیسے بھلا
اچھا گزر رہا ہے آپیکیا ہو رہا ہے عائشہ، رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے؟
فرد مجرد کو کیا تیاری کرنی ہوتی ہے؟ کل صبح اٹھ کر نماز پڑھنے جائیں گے، کچھ لوگوں سے ملاقات کریں گے اور پھر اہل و عیال کو فون کریں گے۔۔۔ ان شاء اللہ! پچھلے چار برسوں سے تو یہی معمول ہے۔عید کی تیاری ہے جناب ؟