عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کے پہلے اور بعد والے بہت سارے کام دانستہ نہیں بتائے شونا پری۔ :) :) :)
ہاں اب ٹھیک ہے آپ کو کچھ میٹھا بھی بنانا ہے ناں اس کی ترکیب دیکھ لیں ابھی سے۔۔ نہیں تو ملائکہ ہے اس سے پوچھ لیں۔۔ ارے آپ شاید کھوپڑے کے لڈو بنانے والے ہیں ناں
اور پھر آپ کو آفس سے چھٹی کرنی ہے اور ایک اور مزیدار سے ڈش بنانی ہے چکن کی یا کسی بھی میٹ کی۔۔ اور پھر انڈیا فون کرنا ہے سب سے بات کرنی ہے اور پھر کہیں گھومنے جانا ہے اور ۔۔باقی سوچ کر بتاؤں گی :)
 
اتنے سارے کام کر کے تو ایک ہی چیز بنے گی شونا پری اور وہ ہے بھیا کا کچومر! :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اتنے سارے کام کر کے تو ایک ہی چیز بنے گی شونا پری اور وہ ہے بھیا کا کچومر! :) :) :)
اچھا جی! اتنے تھوڑے سے کام تو بتائے ہیں بھیا :cautious:
اور وہ جو آپ ہر ٹائم میٹنگز کرتے رہتے ہیں وہ کرکے کچومر نہیں بنتا :cautious:
بس جو میں نے کہا ہے وہ آپ کو کرنا ہے۔ آپ کوئی میٹھی ڈش ضرور بنانے والے ہیں۔۔ کسٹرڈ کین بی آ بیسٹ آپشن ۔۔:rolleyes:
 
ہم نے بٹیا کے حکم سے اعراض کی بات تو نہ کی۔۔۔ بس حقیقت حال بیان کی ہے! :) :) :)
 
اس کا مطلب یہ تو نہیں ناں کہ میں اپنی بات واپس لے لوں :)
ویری گڈ بھیا
اب بتائیں بھی میٹھے میں کیا بنائیں گے؟
آج میٹنگ سے فارغ ہو کر گروسری شاپ جانے کا ارادہ ہے۔ امید ہے کہ ملائکہ بٹیا والی ریسیپی پر ہاتھ صاف کر سکیں گے۔۔۔ ان شاء اللہ! :) :) :)
 
Top