عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ حافظ بھیا
شب بخیر
شب بخیر
اللہ حافظ شونا۔۔۔ شب بخیر!اللہ حافظ بھیا
شب بخیر
ہاں ۔۔۔۔ ابھی ہوٹل میں چیک ان ہوا ہوں ۔ سفر نے تھکا دیا ۔ ان شاءاللہ نیند کرکے پھر محفل پر آتا ہوں ۔ آپ بھی جایئے اور عبداللہ کا بھی خیال رکھیئے ۔ ویسے ابھی آپ کا ایک روزہ باقی ہے ۔وعلیکم السلام آپ آئے اور جا رہے ہیں۔ رات کے بارہ بجنے والے ہیں۔ عبد اللہ کو بھی نیند آرہی ہے
شب بخیر جویریہ بٹیا۔ گبین شہزادے کو ہمارا پیار دیجیے گا۔وعلیکم السلام آپ آئے اور ہم جا رہے ہیں۔ رات کے بارہ بجنے والے ہیں۔ عبد اللہ کو بھی نیند آرہی ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم !
محفلین کو پیشگی عید مبارک ۔ آج سفر تمام ہوا ۔ سوئیں گے پھر اٹھیں گے ۔ پھر کوئی راگ الاپے گے ۔
اچھی آئی بھیاوعلیکم السلام!
ننھی پری کو نیند کیسی آئی؟
جی شونا آج تو بہت سارے کام ہوں گے ہی! مسکرانا بھی ہوگا۔۔۔اچھی آئی بھیا
آج تو بہت کام کرنے والے ہیں۔
جی بیٹا
اور کپڑے بھی دھونے ہوں گےجی شونا آج تو بہت سارے کام ہوں گے ہی! مسکرانا بھی ہوگا۔۔۔
السلام علیکمجی بیٹا
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیالسلام علیکم
بھیا آپ کہاں رہتے ہیں آج کل نظر ہی نہیں آتے؟
مطلب کوئی نہیں بتاناہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
جی شونا!اور کپڑے بھی دھونے ہوں گے