عمر سیف
محفلین
شکریہ ۔۔آمین۔ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ اور آپ کو بھی آپ کے کاروبار یا جاب میں ترقی عطا فرمائیے۔ آمین۔
شکریہ ۔۔آمین۔ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ اور آپ کو بھی آپ کے کاروبار یا جاب میں ترقی عطا فرمائیے۔ آمین۔
بہت شکریہ ۔۔ انشاءاللہ اور تصاویر اُن کی کراچی واپسی کے بعد اپلوڈ کروں گا۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔
انابیہ اور آیان ما شاء اللہ بہت پیارے ہیں۔ ہم اس دھاگے پر مستقل نگاہ رکھتے ہیں۔
آپ کس نوعیت کا کام کرتے ہیں؟شکریہ ۔۔
میں سول ڈرافٹسمین ہوں۔ کیڈ، میکس، فوٹو شاپ، وی رے، مائیکرو سٹیشن پروفیشلنی یوز کر رہا ہوں۔ یہاں وزارہ الشئون البلدیات و التخطیط العمرانی(منسٹری آف منسپیلٹیز & اربن پلانگ) میں بطور انجئنیرنگ ٹیکنیشن کام کر رہا ہوں۔آپ کس نوعیت کا کام کرتے ہیں؟
بہت خوب ۔ پھر تو آپ بلا کے ڈیزائنر بھی ہیں۔ ٹپس اینڈ ٹرکس تو لینی ہی پڑیں گی اب۔میں سول ڈرافٹسمین ہوں۔ کیڈ، میکس، فوٹو شاپ، وی رے، مائیکرو سٹیشن پروفیشلنی یوز کر رہا ہوں۔ یہاں وزارہ الشئون البلدیات و التخطیط العمرانی(منسٹری آف منسپیلٹیز & اربن پلانگ) میں بطور انجئنیرنگ ٹیکنیشن کام کر رہا ہوں۔
اللہ کا بڑا کرم ہے۔ کیوں نہیں ٹپس اور ٹرکس شئیر کرنے سے ہی بڑھتی ہیں۔ ہم بھی اپنے اساتذہ سے سیکھ سیکھ کر ہی گرتے پڑتے آگے بڑھے ہیں۔بہت خوب ۔ پھر تو آپ بلا کے ڈیزائنر بھی ہیں۔ ٹپس اینڈ ٹرکس تو لینی ہی پڑیں گی اب۔
ٹھیک ہے پھر وقتا فوقتا آپ سے مشورہ کر لیا کروں گا۔ کیا میں آپ کے احباب کی لسٹ میں شامل ہوں؟اللہ کا بڑا کرم ہے۔ کیوں نہیں ٹپس اور ٹرکس شئیر کرنے سے ہی بڑھتی ہیں۔ ہم بھی اپنے اساتذہ سے سیکھ سیکھ کر ہی گرتے پڑتے آگے بڑھے ہیں۔
میرا زیادہ کام آرکیٹیکٹچرل ڈرائنگ میں ہے۔ اندرونی اور بیرونی مناظر، ڈرائنگ کی تفصیلات وغیرہ وغیرہ۔
کیا آپ نے کیڈ کے متبادل کے طور پر یا یوں ہی برائے شوق کبھی "اسکیچ اپ" کو آزمایا؟میں سول ڈرافٹسمین ہوں۔ کیڈ، میکس، فوٹو شاپ، وی رے، مائیکرو سٹیشن پروفیشلنی یوز کر رہا ہوں۔ یہاں وزارہ الشئون البلدیات و التخطیط العمرانی(منسٹری آف منسپیلٹیز & اربن پلانگ) میں بطور انجئنیرنگ ٹیکنیشن کام کر رہا ہوں۔
اسکیچ اپ کو کبھی نہیں آزمایا۔ ہاں کام کی نوعیت کے اعتبار سے مائیکروسٹیشن کو سیکھا ہے یہاں آ کر۔ اسکیچ اپ سیکھنے کا ارادہ ہے ۔ انشاءاللہ جلد۔کیا آپ نے کیڈ کے متبادل کے طور پر یا یوں ہی برائے شوق کبھی "اسکیچ اپ" کو آزمایا؟
میرا خیال ہے شامل ہیں، اگر نہیں تو شامل ہوجائیں۔ٹھیک ہے پھر وقتا فوقتا آپ سے مشورہ کر لیا کروں گا۔ کیا میں آپ کے احباب کی لسٹ میں شامل ہوں؟
ہم نے یوں ہی تفریحاً اسکیچ اپ کو اس کے منظر عام پر آنے کے بعد ابتدائی دنوں میں ہی آزمایا تھا۔ اس وقت بھی وہ بہت ہی لاجواب تھا۔ اب تک تو اس میں خاصی ترقی آ چکی ہوگی۔اسکیچ اپ کو کبھی نہیں آزمایا۔ ہاں کام کی نوعیت کے اعتبار سے مائیکروسٹیشن کو سیکھا ہے یہاں آ کر۔ اسکیچ اپ سیکھنے کا ارادہ ہے ۔ انشاءاللہ جلد۔
میں ہی چیک کر لیتا ہوں اور آپ کو ایڈ کر لیتا ہوں۔میرا خیال ہے شامل ہیں، اگر نہیں تو شامل ہوجائیں۔
درست کہا آپ نے۔ دراصل پاکستان میں سافٹوئیرز کی ایک ہوا چلتی ہے۔ کسی زمانے میں کیڈ کی ہوا چلی تھی، پھر میکس کی، اسی طرھ دیگر سافٹوئیز کی۔ میں نے جس زمانے میں کیڈ سیکھا اس زمانے میں کیڈ ہی واحد سافٹوئیر تھا جو لوگ پروفیشنلی استعمال کر رہے تھے۔ اور میرا کام چونکہ اس نوعیت کا تھا، اس لیے اسی میں کام کرتے رہے، باقی سافٹ وئیز بعد میں سیکھتے رہے پر مین کیڈ ہی رہا۔ہم نے یوں ہی تفریحاً اسکیچ اپ کو اس کے منظر عام پر آنے کے بعد ابتدائی دنوں میں ہی آزمایا تھا۔ اس وقت بھی وہ بہت ہی لاجواب تھا۔ اب تک تو اس میں خاصی ترقی آ چکی ہوگی۔
لیں جی شامل کر لیا آپ کو۔میں ہی چیک کر لیتا ہوں اور آپ کو ایڈ کر لیتا ہوں۔
بہت شکریہ۔ میں بھی ایڈ کرنا چاہ رہا تھا مگر مجبوری ہے کہ اس وقت کسی پروکسی سائیٹ کے ذریعے آن لائن ہوں۔ جس کی وجہ سے بہت سے کام نہیں کر پاتا۔لیں جی شامل کر لیا آپ کو۔
کوئی بات نہیں۔ یہاں بھی آفس میں کافی سائیٹس بلاک ہیں، پھر محفل نہیں، گھر میں ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔بہت شکریہ۔ میں بھی ایڈ کرنا چاہ رہا تھا مگر مجبوری ہے کہ اس وقت کسی پروکسی سائیٹ کے ذریعے آن لائن ہوں۔ جس کی وجہ سے بہت سے کام نہیں کر پاتا۔
یہاں بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں ۔ مگر گھر میں نیٹ نہیں ہے میرے۔ ورنہ روزانہ کافی دیر تک اہل محفل کے ساتھ گزارتا۔کوئی بات نہیں۔ یہاں بھی آفس میں کافی سائیٹس بلاک ہیں، پھر محفل نہیں، گھر میں ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔
بالکل ٹھیک بھائی ۔۔۔۔۔۔۔غائب واقعی میں رہیں ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اتنے عرصہ غائب رہیں۔