شمشاد
لائبریرین
وہ کیوں؟ کوئی خاص وجہ ہے کیا؟یہی ہونا تھا چاچو
وہ کیوں؟ کوئی خاص وجہ ہے کیا؟یہی ہونا تھا چاچو
اس لئے کہ میں نے آپ سے کچی جو کی ہےوہ کیوں؟ کوئی خاص وجہ ہے کیا؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
الحمد اللہ۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام!
کیسے ہیں جناب ؟
الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے کیا ہو رہا ہے آج؟ دن کیسا گزرا؟الحمد اللہ۔ آپ سنائیں ؟
دن ٹھیک ہی گزر رہا ہے۔ ابھی کھانا کھا کہ فارغ ہوا ہوں۔ گھر بات ہو رہی ہے۔ آپ سنائیں کیسا گزرا رہا ہے دن؟الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے۔ آپ سنائیے کیا ہو رہا ہے آج؟ دن کیسا گزرا؟
وعلیکم السلام۔۔السلام علیکم
آج کا دل کافی مصروف گزرا ، محفل کی لائبریری میں بھی دوستوں کا ہاتھ بٹایا اور دفتری کام بھی کئے ، اب ایک دو کام پرائیویٹلی بھی ملنے والے ہیں۔ دعا کیجئے گا۔دن ٹھیک ہی گزر رہا ہے۔ ابھی کھانا کھا کہ فارغ ہوا ہوں۔ گھر بات ہو رہی ہے۔ آپ سنائیں کیسا گزرا رہا ہے دن؟
انشاءاللہ۔۔ کام کیا کرتے ہیں؟آج کا دل کافی مصروف گزرا ، محفل کی لائبریری میں بھی دوستوں کا ہاتھ بٹایا اور دفتری کام بھی کئے ، اب ایک دو کام پرائیویٹلی بھی ملنے والے ہیں۔ دعا کیجئے گا۔
و علیکم السلام!السلام علیکم
گرافکس ڈیزائننگ کا کام کرتا ہوں ۔ مگر اس نوعیت کا کام پہلی بار کر رہا ہوں ایک کتاب مکمل ڈیزائن کرنی ہے اور اگر یہ پسند آگئی تو 50 کتابیں اور ملیں گی ڈیزائن کرنے کے لیے۔انشاءاللہ۔۔ کام کیا کرتے ہیں؟
کیسے مزاج ہیں پیارے؟وعلیکم السلام۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں اور اوتار والی پری کیسی ہیں؟و علیکم السلام!
کیسے ہیں سعود لالہ !
گُڈ ۔۔ کام تو اچھا ہے ۔ اللہ آپ کو اس کام میں ترقی دے۔آمینگرافکس ڈیزائننگ کا کام کرتا ہوں ۔ مگر اس نوعیت کا کام پہلی بار کر رہا ہوں ایک کتاب مکمل ڈیزائن کرنی ہے اور اگر یہ پسند آگئی تو 50 کتابیں اور ملیں گی ڈیزائن کرنے کے لیے۔
الحمداللہ ۔۔ خیریت سے۔ آپ ؟کیسے مزاج ہیں پیارے؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں اور اوتار والی پری کیسی ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ خیریت سے۔ آپ ؟
آمین۔ اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ اور آپ کو بھی آپ کے کاروبار یا جاب میں ترقی عطا فرمائیے۔ آمین۔گُڈ ۔۔ کام تو اچھا ہے ۔ اللہ آپ کو اس کام میں ترقی دے۔آمین