شمشاد

لائبریرین
مانو بلی جب پنگا ہی لینا ہے تو ہر قسم کے لوگوں سے لینا ہے۔ میری پارٹی مخصوص قسم کے لوگوں سے پنگا نہیں لیتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری پارٹی میں آ کر سب لوگ بہادر بن جاتے ہیں۔

آجکل ہماری پارٹی زورداری سے پنگا لینے کا سوچ رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہادری کے ٹیکے نہیں ہوتے جن کے لگنے سے لوگ بہادر ہو جائیں۔ ایسا ہوتا تو ہسپتالوں میں کام کرنے والے سب کے سب بہادر ہوتے۔

یہ میری پارٹی کا نشہ ہے کہ اس میں جو بھی شامل ہوتا ہے بہادر بن جاتا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میرے خیال میں تو بہادر ہی ہوتے ہیں چاچو کیونکہ مجھے بائیو رکھنے سے صرف اس لیے ڈر لگتا تھا کہ میں بہادر نہیں ہوں :(

اوہو !! تو اب سمجھی۔
 
Top