یہ بات تو میں کئی بار لکھتے لکھتے رہ گیا ہوں ۔ مگر ان کی پیری کا خیال کر گیا ۔ مگر تم نے تو انہیں بخشا ہی نہیں ۔پتا نہیں کہ کیا گناکر بیٹھے ہیں کہ محفل کے اراکین آتے ہی دعا و استغفار کی لڑیاں لگا دیتے ہیں۔۔۔ ہاہاہا
لیکن وہ ایک بات ہے کیا بھلاایک بات پر بھی توبہ توبہ ہو سکتی ہے ناں
کن کی پیری کا؟؟یہ بات تو میں کئی بار لکھتے لکھتے رہ گیا ہوں ۔ مگر ان کی پیری کا خیال کر گیا ۔ مگر تم نے تو انہیں بخشا ہی نہیں ۔
ملکِ خداداد اردو محفل کے جنابِ محترم وزیرِاعظم صاحب ۔کن کی پیری کا؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ میرے گھر میں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے سارے کزنز گھر رک گئے ہیں بڑا مزا آرہا ہے
ہممم اور کیا ہورہا ہےوعلیکم السلام
یعنی فل ٹائم انجوائے منٹ
گڈ بلکہ گڑ ہے
یہاں ابھی بس آرام ہورہا ہے۔ہممم اور کیا ہورہا ہے
دیکھ لیں کس کے ساتھ جائیں گےیہاں ابھی بس آرام ہورہا ہے۔
کل کا دل کرینگ کہ ایٹریم میں ولوارین تھری ڈی دیکھی جائے۔
ویسے ضروری نہیں کہ اس موڈ پر عمل بھی ہوجائے
سینما کے شوقین تو ہمارے 3 دوست ہیں۔دیکھ لیں کس کے ساتھ جائیں گے
ہاہاہا فہیم بھائی آپ کسی لڑکی کے ساتھ چلے ہی نہ جائیں یہ تو مجھے بھی پتہ ہے۔۔۔سینما کے شوقین تو ہمارے 3 دوست ہیں۔
جن میں سے ایک ابھی کراچی سے باہر ہیں اور دو موجود۔
ان کو جھوٹے منہ بولنا ہے اور انہوں نے تیاری پکڑ لینی ہے
ویسے دونوں میل فرینڈ ہیں
چلے اور ہی کے درمیانہاہاہا فہیم بھائی آپ کسی لڑکی کے ساتھ چلے ہی جائیں یہ تو مجھے بھی پتہ ہے۔۔۔
لیکن وہ ایک بات ہے کیا بھلا
چلے اور ہی کے درمیان
نہ
لگانا بھول گئیں تم
عید کی خوشی میں لگتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔