فہیم
لائبریرین
پتہ نہیں جی کیسی ہونگیفہیم بھائی آپکی منگیتر ضرور بہت اچھی ہونگی
ہم تو کبھی ملے ہی نہیں
پتہ نہیں جی کیسی ہونگیفہیم بھائی آپکی منگیتر ضرور بہت اچھی ہونگی
پھر بھی براہِ راست ناخنوں پر نیل پالش لگانے سے تو بہتر ہی ہے یہاچھا خیا ل ہے، مگر ان مصنوعی ناخنوں کو اتارنا بھی ایک مسئلہ ہوتا ہے
ہماری امی جی نے پسند کی ہےیا بہت ہی بد صورت ہوگی اور کسی قیمت پر فہیم جیسے ہینڈسم کو چھوڑنا نہیں چاہتی ہوگی۔ ہہاہاہاہا
یہ کس بات پر توبہ توبہ کی جارہی ہےتوبہ توبہ
پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے سے صبح چار پانچ بجے تک کا دورانیہ چھوڑ کر باقی اوقات گھر پر موجودگی کا امکان کافی ہوتا ہے۔آپ پاکستانی وقت کے مطابق کس ٹائم گھر پر ہوتے ہیں
بس بھائی۔۔ ہے ایک باتیہ کس بات پر توبہ توبہ کی جارہی ہے
مطلب کام ضرور کروانا ہےاس کا حل ہے نہ کہ مصنوعی ناخن چسپاں کرکے ان پر نیل پالش لگاؤ
اور جب کام کرنا ہو تو انہیں الگ کردو
پہلے اپنی چوڑیاں دیکھاؤ ورنہ میں بھی نہیں دیکھاؤں گیاب دکھا بھی دو اتنی پیاری چوڑیاں
صیغہ ماضی!
وعلیکم السلام!
امید ہے سب کی عید خیریت کےساتھ خوب مزے میں گزری ہوگی۔
وہ زمرہ لائبریری کی ذیل میں تھا۔ اس میں فرداً فرداً اختیارات شامل کرنے سے بہتر تھا کہ آپ کو لائبریرین بنا دیں۔ اگر مستقبل میں اس کا مقصد زیادہ کھل کر سامنے آیا اور شرکا کی تعداد بڑھی تو کوئی دوسری صورت نکالی جائے گی اور اس زمرے کو کہیں اور منتقل کر دیا جائے گا۔ تب تک لائبریرین بن کر مسکرائیے!
مگر میں لائبریری رکنیت لے کر کیا کروں گی جی۔۔۔ ۔
آپ کو وہاں رسائی ملی بٹیا؟اچھا جی؟؟
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں قبلہ؟