عائشہ عزیز

لائبریرین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
او او
یہ تو مشکل سوال ہوا؟
آپ بھی ناں پتا نہیں سب لوگ اتنے مشکل سوال کیوں کرتے ہیں۔
اپیا وہ ناں جب روزہ رکھیں تو افطاری میں زیادہ پانی پی لیتے ہیں ناں تو پھر کھانا نہیں کھایا جاتا۔
اچھا بچو ٹھیک ہے
:atwitsend:
 
جب کچھ لوگوں کے جواب میں "وہ ناں"، "تو ناں"، "تب ناں"، "جب ناں" اور "میں ناں" جیسے الفاظ کی تکرار ہونے لگے تو بات کو پورا پڑھے بغیر بھی سمجھا جا سکتا ہے! :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top