قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اللہ تعالی شفائے کاملہ عطا فرمائیں آمینٹھیک ہوں بھیا، ابھی گھر آئی ہوں
عینی سس ماما تو ٹھیک ہیں اب الحمدللہ
میری پھوپھو کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے، وہ ہاسپٹل میں ہیں آئی سی یو میں
آپ سب ان کے لیے دعا کریں پلیز

ایسی باتیں نہیں کرتے پگلی! کچھ نہیں ہوگا ان شاء اللہ انھیں۔ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔بھیااا اب مزید کچھ کھونے کا حوصلہ نہیں رہا
آمینایسی باتیں نہیں کرتے پگلی! کچھ نہیں ہوگا ان شاء اللہ انھیں۔ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔۔۔
ٹھیک ہوں بھیا، ابھی گھر آئی ہوں
عینی سس ماما تو ٹھیک ہیں اب الحمدللہ
میری پھوپھو کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے، وہ ہاسپٹل میں ہیں آئی سی یو میں
آپ سب ان کے لیے دعا کریں پلیز
السلام علیکم خواتین و حضرات
کیسی گزر رہی ہے گرمیوں میں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب ؟
و علیکم السلامالسلام عیکم
آج میں بہت جنوں کو مس کر رہی ہوں
اب مجھے جن ہی یاد آرہے ہیں تو کیا کرؤںو علیکم السلام
تم جنوں کو نہیں چڑیلوں کو مس کیا کرو۔