عائشہ عزیز
لائبریرین
دیکھیں بڑے بھیا کا کہنا ماننا چاہیے۔۔ اچھا!ہے نا بھیا شرط پری کھائیں گی تو ہم کھائیں گے۔
نہیں تو اللہ جی ناراض ہوجائیں گے۔
دیکھیں بڑے بھیا کا کہنا ماننا چاہیے۔۔ اچھا!ہے نا بھیا شرط پری کھائیں گی تو ہم کھائیں گے۔
ہے نا بھیا شرط پری کھائیں گی تو ہم کھائیں گے۔
ٹھیک ہے ناں ننھی پری۔ اب تو عینو بٹیا کا کھانا یا نہ کھانا آپ کے عمل سے مشروط ہو گیا اس لیے بھیا تو کچھ بھی نہیں کر سکتے۔دیکھیں بڑے بھیا کا کہنا ماننا چاہیے۔۔ اچھا!
نہیں تو اللہ جی ناراض ہوجائیں گے۔
ارے بابا آپ میری فکر نہ کریں۔ میں کچھ کھا رہی ہوں آپ کو پی ایم میں بتاتی ہوںمیں مان لیتی لوں گی آپ کی بات لیکن کھانے کھاتے ہوئے ایک خیال بار بار آئے گا کہ پری نے نہیں کھایا اب نوالے تو اٹک جائیں گے نا
لیکن اب تو انہوں نے میری بات مان لی بھیاٹھیک ہے ناں ننھی پری۔ اب تو عینو بٹیا کا کھانا یا نہ کھانا آپ کے عمل سے مشروط ہو گیا اس لیے بھیا تو کچھ بھی نہیں کر سکتے۔
لیکن آپ جو کھا رہی ہیں وہ زیادہ نہیں کھائی جاتی۔ارے بابا آپ میری فکر نہ کریں۔ میں کچھ کھا رہی ہوں آپ کو پی ایم میں بتاتی ہوں
یہاں بتایا تو خدشہ ہے کسی کو پتا لگ جائے گا۔
1: وعلیکم السلام۔اول السلام و علیکم ان تمام حضرات کو جو اس وقت اس محفل میں موجود ہیں، یا عنقریب زینتِ محفل بنیں گے۔ دوم میں نے کچھ عرصہ قبل اس فورم پہ اپنا اندراج کرایا لیکن پھر کچھ مصروفیات کی وجہ سے حاضر خدمت نہ ہو سکا اور سوم یہ کہ کوئی مجھے اس محفل کے جملہ آداب بتانے کی ہمت کرے گا ک میں ان حدود قیود کا خیال رکھتے ہوئے آپ دوستوں کے سامنے آؤں اور چہارم مندرجہ بالا دھاگے کا آغاز غالبا 9 اگست کو ہوا ہے کیا میں جان سکتا ہوں کے اس کے بعد کے بھی کوئی دھاگے ہیں کہ بس یہی آخری ہے اور پنجم کہ سب سے جدید دھاگہ کہاں تلاش سکتے ہیں اور ششم کہ یہ دھاگے کیا صرف سائٹ ایڈمن ہی ترتیب دیتے ہیں یا ایک عام کبھی کبھار آنے والا کوئی یوزر بھی کر سکتا ہے۔۔۔ ۔
اب تو آپ نے ما شاء اللہ اپنا تعارف بھی کرا دیا۔رہنمائی کے لئے مشکورہوں ابن سعید صاحب
پہلے یہ بتایا جائے کہ پکایا کیا ہے، پھر کھانے یا نہ کھانے کی بات کی جائے۔
کس کا قورمہ ہے؟
مجھے چھوٹے گوشت کا زیادہ پسند ہے۔ اگر وہی ہے تو فوراً حاضر کیا جائے۔