عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائیں سچی! لیکن وہ ہوتی کیسی ہیں؟ میں نے تو بھوت نہیں ٹھیک سے دیکھا۔۔ ہاں جن بابا ڈراموں میں دیکھا ہوا ہے۔۔ جیہ آپی وضاحت پلیز :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں ایک بھوتوں والا تھریڈ بنانے لگی ہوں ۔۔جہاں جا کر سب کو ڈرایا کروں گی ہو ہو ہو ہاہاہاہاہا جن بابابابابابابابا:skull::skull::skull::skull::skull::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil::devil:
اس طرح تو سارے بھوت ایک جگہ جمع ہو جائیں گے اور لوگ ہمارے تھریڈ میں آیا ہی نہیں کریں گے پاگل
 

جیہ

لائبریرین
ہائیں سچی! لیکن وہ ہوتی کیسی ہیں؟ میں نے تو بھوت نہیں ٹھیک سے دیکھا۔۔ ہاں جن بابا ڈراموں میں دیکھا ہوا ہے۔۔ جیہ آپی وضاحت پلیز :p
بھوت وہ ہوتا ہے جو شور کرتا ہے اور نظر نہیں آتا۔ ےم دونوں بھی شور کر رہی ہوں اور مجھے نظر نہیں آ رہیں :)
 

عینی شاہ

محفلین
میں بھی تو نہی ہوں اللہ قسم۔۔ آئی ایم عائشہ :(
:(
اس طرح تو سارے بھوت ایک جگہ جمع ہو جائیں گے اور لوگ ہمارے تھریڈ میں آیا ہی نہیں کریں گے پاگل
ایسے ہی نہی آئیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھنا تو سہی کیسے ڈراتی ہوں سب کو اب(n)(n)(n)
 
Top